تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُکْرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُکْرانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 222
اشتقاق: شَكَرَ
شُکْرانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شکر گزاری، نماز، روزے یا کسی اور شکل میں کسی احسان کا شکریہ ادا کرنا، شکر
- وہ رقم جو کامیابی کے بعد حق محنت کے علاوہ وکیل، اس کے محرر یا پیروکار کو دی جائے
-
وہ روپیہ پیسہ جو بغیر کسی محنت کے، کسی احسان کے بدلے میں لیا جائے، رشوت، ناجائز مطالبہ
مثال - ان سے الٹا رشوت میں مال لیتے تھے جس کا نام ہدیہ، شکرانہ اور نذرانہ رکھ چھوڑا تھا
شعر
شکوہ ہے کفر اہل محبت کے واسطے
ہر اک جفائے دوست پہ شکرانہ چاہئے
عتاب و لطف جو فرماؤ ہر صورت سے راضی ہیں
شکایت سے نہیں واقف ہمیں شکرانہ آتا ہے
کچھ اپنے دل کی خو کا بھی شکرانہ چاہیے
سو بار ان کی خو کا گلا کر چکے ہیں ہم
English meaning of shukraana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- gratitude, thanksgiving
- act of offering thanks for favours or mercies, grateful return, thank-offering
-
a present made to a pleader, (over and above the legal fees) by a successful litigant
Example - Unse ulta rishwat mein maal lete the jiska naam hadiya, shukrana aur nazrana rakh chhoda tha
शुक्राना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नमाज़, रोज़ा (उपवास) आदि या किसी और रूप में किसी के प्रति आभार व्यक्त करना, शुक्रिया, कृतज्ञता
- किसी काम की सफलता पर प्रयास करने वाले को सम्मानार्थ दिया जाने वाला धन, वह धन जो कार्य हो जाने के पश्चात धन्यवाद के रूप में किसी को दिया जाय, जैसे: वकीलों का शुक्राना, ज़मीनदारों का शुक्राना इत्यादि
-
वह राशि जो बिना किसी परिश्रम या प्रयास के किसी कृतज्ञता के बदले लिया जाए, रिश्वत, घुस
उदाहरण - उनसे उलटा रिश्वत में माल लेते थे जिसका नाम हदिया, शुकराना और नज़राना रख छोड़ा था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُکْرانَہ)
شُکْرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔