تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخ مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخ مِزاج کے معانیدیکھیے
شوخ مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی طبیعت میں چلبلاہٹ ، تیزی اور طراری ہو، شریر ، تیز طبع .
شعر
بانکی سج دھج آن انوٹھی بھولی صورت شوخ مزاج
نظروں میں کھل کھیل لگاوٹ آنکھوں میں شرمانا ہے
ہے شوخ مزاج سوزؔ واللہ
چھیڑے گا اسے برا کرے گا
English meaning of shoKH-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- of gay disposition
शोख़-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिस की तबीयत में चुलबुलाहट, तेज़ी और तर्रारी हो, शरीर, तेज़ तबा
- दे. 'शोखतब्'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخ مِزاج)
شوخ مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔