تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخ چَشْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخ چَشْمی کے معانیدیکھیے
شوخ چَشْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے حیائی، بے شرمی، بیباکی، گستاخی
شعر
شوخ چشمی بتاں کی مجھ سے نہ پوچھ
کہ یہ نظروں میں دل کو چھلتے ہیں
عاشقوں سے شوخ چشمی کرتے ہیں
دلبروں کی ہے عجب سرکار شوخ
شوخ چشمی سے چکاروں کو وہ دھمکاتی ہیں
دیکھنا ہم سے ملانا نہ خبردار آنکھیں
English meaning of shoKH-chashmii
Noun, Feminine
शोख़-चश्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बेहयाई, बेशरमी, बेबाकी, निर्लज्जता, ढीठपन, धृष्टता, गुस्ताखी
شوخ چَشْمی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخ چَشْمی)
شوخ چَشْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔