تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُہْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُہْرَت کے معانیدیکھیے
شُہْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لغوی) میان سے تلوار نکالنا، تلوار سوتنا یا بلند کرنا
- (اصطلاحی) دھوم دھام، دھوم دھاک، ظاہر و آشکار کرنا
-
نیک نامی، نام آوری، ناموری، نام، دھوم
مثال - سچن تیندولکر نے کرکٹ سے شہرت اور پیسہ دونوں حاصل کیا ہے
- بدنامی کی اشاعت، رسوائی کی دھوم، ذلّت و خواری، فضیحتی (نیک نامی کی ضد)
- اطلاع، اشاعت
- افواہ، آوازہ
- اشتہار، شہرہ، چرچا
شعر
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی
میری وحشت تری شہرت ہی سہی
کسی کو بے سبب شہرت نہیں ملتی ہے اے واحدؔ
انہیں کے نام ہیں دنیا میں جن کے کام اچھے ہیں
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے
جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے
میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں
مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گئے
اب تو دروازے سے اپنے نام کی تختی اتار
لفظ ننگے ہو گئے شہرت بھی گالی ہو گئی
English meaning of shohrat
शोहरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) मियान से तलवार निकालना, तलवार सूँतना या ऊँची करना
- (पारिभाषिक) धूम-धाम, धूम-धाक
-
किसी विशेष काम या कला में प्रवीणता और हस्त-कौशल की प्रसिद्धि, प्रसिद्धि, लोकप्रियता, प्रतिष्ठा, नामवरी, नाम, कीर्ति, यश
उदाहरण - सचिन तेंदुलकर ने क्रिकेट से शोहरत और पैसा दोनों हासिल किया है
- कुख्याति, बदनामी, कुकीर्ति, अपमान, ज़िल्लत
- सूचना, प्रचार, प्रसार
- जोरों की चर्चा या फैली हुई खबर, मिथ्या समाचार, गप्प, अफ़वाह
- चर्चा, धूम, ख्याति
شُہْرَت کے مترادفات
شُہْرَت کے مرکب الفاظ
شُہْرَت سے متعلق دلچسپ معلومات
شہرت دیکھئے، ’’تشہیر‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُہْرَت)
شُہْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔