تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ بال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ بال کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ بال کے اردو معانی
صفت
- (پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں
- (مجازاً) ناتواں، کمزور، بے کس، عاجز، مجبور
شعر
قفس سے چھوٹ کے اے بیکسی کہاں جاؤں
شکستہ بال بھی ہوں یاد آشیاں بھی نہیں
English meaning of shikasta-baal
Adjective
- literally broken wings
- metaphorically distressed, indigent, helpless
शिकस्ता-बाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (परिंदा) जिस के पर-ओ-बाल टूट गए हों
- (रूपकात्मक) निराश्रय, असहाय, भग्नपक्ष, नातवाँ, कमज़ोर, बेकस, आजिज़, मजबूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ بال)
شِکَسْتَہ بال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔