تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ پَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ پَر کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ پَر کے اردو معانی
صفت
- جس کے پر ٹوٹ گئے ہوں، شکستہ بال، بے بس، بے کس، کمزور، ضعیف
شعر
شکستہ پر جنوں کو آزمائیں گے نہیں کیا
اڑانوں کے لیے پر پھڑپھڑائیں گے نہیں کیا
بچی کھچی ہوئی سانسوں کے ساتھ پہنچانا
سنو ہواؤ اگر میں شکستہ پر ہو جاؤں
شاخ بریدہ کھلی فضا سے پوچھ رہی ہے
کوئی شکستہ پر نہیں دیکھا بہت دنوں سے
English meaning of shikasta-par
Adjective
- distressed, indigent, helpless, literally broken wings
शिकस्ता-पर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके पर टूट गये हों, निराश्रय, असहाय, भग्नपक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ پَر)
شِکَسْتَہ پَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔