تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتِ عَہْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتِ عَہْد کے معانیدیکھیے
شِکَسْتِ عَہْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وعدہ شکنی ہونا، عہد کا ٹوٹنا
شعر
شکست عہد پر اس کے سوا بہانہ بھی کیا
کہ اس کا کوئی نہیں تھا مرا ٹھکانہ بھی کیا
شکست عہد غم ہجر انتظار سحر
دوا کہاں ہے مرے درد لا دوا کے لئے
شکست عہد کے کیوں ہوں نہ سلسلے قائم
اک آسرا پس ہر اعتبار باقی ہے
English meaning of shikast-e-'ahd
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- breaking of promise, to perjure
शिकस्त-ए-'अहद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतिज्ञा का टूट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتِ عَہْد)
شِکَسْتِ عَہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔