تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَن" کے متعقلہ نتائج

چُنَّت

کپڑے کا وہ سمٹاؤ جو سلائی کے ذریعے ڈالا گیا ہو .

چُنَّٹ

سلائی میں ڈالی گئی شکن، پلیٹ

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

چُنَّت دار

چنت والا ، جس میں چنت پڑی ہو .

چُنَّٹ دار

پلیٹوں یا چنٹوں والا، چنا ہوا، جس میں سکڑن یا شکن ہو، جس میں سلوٹ ہو، جسے لہنگا یا چنری وغیرہ

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

چُنّی تار

(زر باقی) ستسارا بنانے کا تار .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَن کے معانیدیکھیے

شِکَن

shikanशिकन

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

شِکَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • (طب) وہ جسمانی بناوٹ کی خصوصی چنّٹ یا جھول وغیرہ جو بعض عضو پر ہوتا ہے
  • (کنایۃً) فرق، کمی، تبدیلی
  • جُھرّی
  • بستر کی سلوٹ، چادر یا پلنگ پوش کا سکڑ جانا
  • چین (جسم کے کسی حصے خصوصاً پیشانی کی)
  • پیچ، بل (زلف کا)
  • جھول، ناہمواری، شتر گربگی
  • چنّٹ
  • سلوٹ (کاغذ یا کپڑے وغیرہ کی)
  • شکست، ہراس، یاس
  • مرکبات میں جزو آخر کے طور پر توڑنے والا کے معنوں میں جیسے: بت شکن، عہد شکن وغیرہ

شعر

Urdu meaning of shikan

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo jismaanii banaavaT kii Khusuusii chinT ya jhuul vaGaira jo baaaz uzuu par hotaa hai
  • (kanaa.en) farq, kamii, tabdiilii
  • jhurrii
  • bistar kii silvaT, chaadar ya palang posh ka siku.D jaana
  • chiin (jism ke kisii hisse Khusuusan peshaanii kii
  • pech, bil (zulf ka
  • jhuul, naahamvaarii, shutr gurbgii
  • chinT
  • silvaT (kaaGaz ya kap.De vaGaira kii
  • shikast, hiraas, yaas
  • murakkabaat me.n juzu aaKhir ke taur par to.Dne vaala ke maaano.n me.n jaiseh butshikan, ahd shikan vaGaira

English meaning of shikan

Noun, Feminine, Suffix

  • wrinkle (esp. on the forehead)
  • curl (of a lock of hair)
  • breaking, crushing, overthrowing, routing
  • breaker

शिकन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • झुरीं, सिलवट, सिकुड़न, बल
  • किसी समतल सतह के दबने, मुड़ने, बढ़ने, सिकुड़ने आदि के फलस्वरूप बननेवाला रेखाकार चिह्न
  • झोल, सिलवट, तोड़ने वाला
  • (कनाएन) फ़र्क़, कमी, तबदीली
  • चिन्ट , सिलवट (काग़ज़ या कपड़े वग़ैरा की), झुर्री , चीन (जिस्म के किसी हिस्से ख़ुसूसन पेशानी की), पेच, बिल (ज़ुल्फ़ का)
  • (तिब्ब) वो जिस्मानी बनावट की ख़ुसूसी चिन्ट या झूल वग़ैरा जो बाअज़ उज़ू पर होता है
  • झूल, नाहमवारी, शुत्र गुर्बगी
  • बिस्तर की सिलवट, चादर या पलंग पोश का सिकुड़ जाना
  • मुरक्कबात में जुज़ु आख़िर के तौर पर तोड़ने वाला के माअनों में जैसे : बुतशिकन, अह्द शिकन वग़ैरा
  • शिकस्त, हिरास, यास
  • सिलवट; सिकुड़न
  • झुर्री
  • मुड़ने, दबने के कारण पड़ा चिह्न

شِکَن کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُنَّت

کپڑے کا وہ سمٹاؤ جو سلائی کے ذریعے ڈالا گیا ہو .

چُنَّٹ

سلائی میں ڈالی گئی شکن، پلیٹ

چُنَّٹِیں

creases, puckerings

چُنَّت دار

چنت والا ، جس میں چنت پڑی ہو .

چُنَّٹ دار

پلیٹوں یا چنٹوں والا، چنا ہوا، جس میں سکڑن یا شکن ہو، جس میں سلوٹ ہو، جسے لہنگا یا چنری وغیرہ

چُنَّٹ دینا

پلیٹ ڈالنا ، چننا .

چُنّی تار

(زر باقی) ستسارا بنانے کا تار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone