تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیْرِیں لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیْرِیں لَب کے معانیدیکھیے
شِیْرِیں لَب کے اردو معانی
صفت
- شیریں کلام، میٹھے ہونٹ والا، محبوب
شعر
نظیرؔ اس نے سنا یہ جب تو بولا یوں وہ شیریں لب
ہمارا ہو چکا یہ اب بس اس قصے کو کوتہ کر
وہ شیریں لب کا بوسہ کیونکے چھوڑے مجھ سا متوالا
کہ جوں لالہ بچھڑتے اس دہن سے داغ ہو پالا
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میں
تجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظ
English meaning of shiirii.n-lab
Adjective
- sweetspoken, gentle-voice, sweet-lipped, beloved
शीरीं-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मधुर भाषी, जिसके होंठ मीठे हों, अर्थात नायिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیْرِیں لَب)
شِیْرِیں لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔