تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِہابِ ثاقِب" کے متعقلہ نتائج

شَہَاب

وہ گہرا سوخ رنگ جو کسم یعنی کسنبہ کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں

سَحاب

۱. بادل ، گھٹا ، ابر .

شَہابا

آگ کی چھوٹی لو

شَہابی

ایک قسم کی مہتابی جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے، شہاب کے رنگ کا، عورتیں بکسر کہتی ہیں، سرخ، لال

شَہابی رَنْگ

سَحابِ نَیساں

ایسی بارش برسانے والا بادل جس کی بوند شاعرانہ روایت کے مطابق سیپی میں گر کر موتی بن جاتی ہے

سَحابِ پیچاں

(ہیئت) سحاب کی ایک قِسم جو پیچدار شکل کے ہوتے ہیں .

سَحاب رَحْمَت

ابرِ کَرم ، رحمت کا بادل ، رحمت کی گھٹا

سَحاب نَجَمی

(ہیئت) کہکشاں کے دونوں جانب ایک قسم کا درخشاں مادّہ ہے جسے سحابِ نجمی کہتے ہیں. دوربین سے یہ سِتارے اور گیس کی قسم کا چمکدار سحاب معلوم ہوتا ہے .

سَحاب سُرْخ

اُفق پر شفق پُھولنے کے سبب بادل کا سُرخی مائل نظر آنا .

سَحاب فَلَکی

(ہیئت) مِٹتے وقت سِتارہ پھٹتا ہے . پھٹنے سے گیس اور ذرّات کی گرد پیدا ہوتی ہے اس گیس اور گرد کو کوئی بڑا ستارہ اپنی طرف کشش سے کھین٘چ لیتا ہے . اس کو بنیولا یا سحابِ فلکی کہتے ہیں .

سَحابی

۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .

صَحابی

وہ شخص جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں باریاب ہوا ہو اور مسلمان کی حیثیت میں وفات پائی ہو

صَحابَہ

رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب، وہ لوگ جو بحالت اسلام آپؐ کی خدمت میں باریاب ہوئے اور بحالت اسلام ہی وفات پائی

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

سَحابی مادَّہ

دہکتی ہوئی گیس جو نظامِ شمسی میں سرد اور ٹھوس سِتاروں کے شدید تصادم اور حرارت سے پیدا ہوتی ہے ، سیمابی کیفیت .

سَحابِیَہ

(ہیئت) چھوٹے چھوٹے بے شُمار سِتاروں کا مجموعہ ، گُچّھا .

صَحابِیَہ

صحابی (رک) کی تانیث.

صَحابَت

یار ہونا، یاری کرنا، دوستی، صحبت

صَحابِیات

صحابیہ (رک) کی جمع.

صَحابِیَّت

صحابی ہونا.

دُودھ و شَہاب رَنْگ

(مجازاً) بہت گورا سرخ و سفید رن٘گ.

مَیدَہ و شَہاب

میدے کی طرح سفید اور کاجیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹا، سرخ و سفید(انسانی رنگ کی تعریف کے لیے مستعمل)

رَگِ سَحاب

رک : رگِ ابر .

فَرِشْتَۂ سَحاب

بادل کا فرشتہ ، حضرت میکائیل علیہ السّلام.

مُردَہ سَحاب

وہ بادل جو برس نہ سکتا ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شِہابِ ثاقِب کے معانیدیکھیے

شِہابِ ثاقِب

shihaab-e-saaqibशिहाब-ए-साक़िब

اصل: عربی

موضوعات: ہیئت اجرام فلکی اسلام

شِہابِ ثاقِب کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • (ہیئت) وہ چھوٹے چھوٹے اجرام یا شہاب جن کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے زمین کی حرکت کرتے ہوئے زمین کے کرہ ہوائی سے متصادم ہوتے ہیں تو ان کی رفتار اتنی تیز ہوجاتی ہے کہ ہوا کی مزاحمت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ ان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے

English meaning of shihaab-e-saaqib

Noun, Masculine, Compound Word

  • (Physical Astronomy) meteor, shooting star, brightly shining star

शिहाब-ए-साक़िब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • ( भौतिक खगोलिकी) टूटनेवाला तारा, उल्का

    विशेष - शिहाब= (खगोल विद्या) टूटने वाला तारा, वह चमकता सितारा जो आसमान से गिरता या आतिशबाज़ी की तरह छूटता हुआ दिखाई देता है, उल्का - मुज़ाहमत= रोकने या बाधा देने की क्रिया या भाव - अजराम= जिर्म' का बहु., पिण्डसमूह, यह शब्द, आकाशीय पदार्थों अथवा बहुमूल्य रत्नों के लिए प्रयुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِہابِ ثاقِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِہابِ ثاقِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone