تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُوفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِل ہونا

متصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُتَّصِل رَہنا

متواتر رہنا ؛ لاحق رہنا ۔

مُتَّصِل زاوِیَہ

adjacent angle

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

مُتَّصِل کَرنا

منسلک کرنا ، لگانا ، الحاق کرنا ۔

مُتَّصِل تَناسُب

تناسب کی وہ قسم جس میں چار حدیں اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک حد کو دوبار لاتے ہیں ، مثلاً ۴ : ۶ : ۶ : ۹ ملا ہوا تناسب ۔

مُتَّصِلُ السَّنَد

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلہء اسناد میں کوئی راوی ساقط نہ ہو ۔

مُتَّصِلُ الحُرُوف

(بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں ۔

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

غَیر مُتَّصِل

اتّصاد سے دور ، منفصل ، غیر ملسل ، غیر متواتر.

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُوفَہ کے معانیدیکھیے

شِگُوفَہ

shiguufaशिगूफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: پھول نباتیات

  • Roman
  • Urdu

شِگُوفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بن کھلا پھول کلی، غنچہ

    مثال شگوفے جھڑ کر اس قدر ڈھیر ہو گئے کہ قبر ڈھک گئی

  • کونپل (شاذ)
  • پھول (خصوصاً میوہ دار درخت کا)
  • (مجازاً) انوکھی یا نئی بات، ہنسی یا تفریح کا سامان
  • افواہ، جھوٹی خبر، بے بنیاد بات
  • عجیب بات، کمال فن، طرفہ تماشا
  • چابیوں کا چھلا، کنجیوں کا گچھا، چاندی سونے یا اسٹیل وغیرہ کا کلیوں کی شکل کا چابیوں کا خوبصورت چھلا

Urdu meaning of shiguufa

  • Roman
  • Urdu

  • bin khilaa phuul kalii, Gunchaa
  • konpal (shaaz
  • phuul (Khusuusan mevaadaar daraKht ka
  • (majaazan) anokhii ya na.ii baat, hansii ya tafriih ka saamaan
  • afvaah, jhuuTii Khabar, bebuniyaad baat
  • ajiib baat, kamaal-e-fan, tarfaa tamaashaa
  • chaabiiyo.n ka chhallaa, kunjiyo.n ka guchchhaa, chaandii sone ya sTiil vaGaira ka kaliiyo.n kii shakl ka chaabiiyo.n ka Khuubsuurat chhallaa

English meaning of shiguufa

Noun, Masculine

  • bud, blossom

    Example Shigofe jhad kar is qadr dher ho gaye ki qabr dhak gai

  • young shoot (Rare)
  • a dry fruit that blossoms or bursts open by itself
  • ( Metaphorically) fun, amusement
  • trivial lie, rumour
  • fabrication, squib
  • something humorous or wondrous
  • keyring

शिगूफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिन खिला फूल, कली, कलिका, ग़ुंचा

    उदाहरण शिगूٖफ़े झड़ कर इस क़द्र ढेर हो गए कि क़ब्र ढक गई

  • फूल (विशेषतः मेवे वाले पेड़ का)
  • कोंपल (विरल)
  • (लाक्षणिक) अनोखी या नई बात, हँसी या मनोविनोद का सामान
  • अफ़वाह, झूठी ख़बर, निराधार बात
  • विचित्र बात, कला का उत्कृष्ट रूप, असामान्य अथवा अनोखा
  • चाबियों का छल्ला, कुंजियों का गुच्छा, चाँदी-सोने या स्टील इत्यादि का कलियों के आकार का चाबियों का सुंदर छल्ला

شِگُوفَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّصِل ہونا

متصل کرنا (رک) کا لازم ۔

مُتَّصِل رَہنا

متواتر رہنا ؛ لاحق رہنا ۔

مُتَّصِل زاوِیَہ

adjacent angle

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَّصِلاً

نزدیک، ملا ہوا، ساتھ میں

مُتَّصِل کَرنا

منسلک کرنا ، لگانا ، الحاق کرنا ۔

مُتَّصِل تَناسُب

تناسب کی وہ قسم جس میں چار حدیں اس طرح ہوتی ہیں کہ ایک حد کو دوبار لاتے ہیں ، مثلاً ۴ : ۶ : ۶ : ۹ ملا ہوا تناسب ۔

مُتَّصِلُ السَّنَد

(حدیث) وہ حدیث جس کے سلسلہء اسناد میں کوئی راوی ساقط نہ ہو ۔

مُتَّصِلُ الحُرُوف

(بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں ۔

مَقطُوع مُتَّصِل

(علم حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ تابعی تک مسلسل اور اس سے پہلے مقطوع ہو

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

غَیر مُتَّصِل

اتّصاد سے دور ، منفصل ، غیر ملسل ، غیر متواتر.

سَنَدِ مُتَّصِل

(فِقہ) قریبی دلیل ، تسلسل سے ملنے والی تصدیق یا ثبوت ، جس سند کے درمیان کوئی راوی جُھوٹا نہ ہو.

صَومِ مُتَّصِل

مسلسل کئی دنوں کا نفلی روزہ جو روزے فرض ہونے سے پہلے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رکھا کرتے تھے بعد میں ان کی ممانعت کردی گئی

نَماءِ مُتَّصِل زِیادَتی

(فقہ) کسی شے کی قیمت یا ذات میں کوئی اضافہ (عیب وغیرہ) (جیسے : چوپاے کا فربہ ہونا) (اس صورت میں رجوع کے بعد مال واہب کا ہوگا)

مُرسَل یا موقُوف مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اُس کو بیان کیا ہے بلافصل چلا گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُوفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُوفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone