تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَندگی کرنا

سلام کرنا

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَندگِی دُور سے کَرنا

پرہیز کرنا، احتراز کرنا

بَندگی قَبول نہ ہونا

رسائی نہ ہونا

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

بَندَگی بِیچارگی ہے

ملازمت میں فرمانبرداری ہے اور آزادی بالکل نہیں

بَنْدَگئ عِشْق

محبت کی عبادت، عشق و محبت کی غلامی

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

bandage

پَٹّی

bondage

غُلامی

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

مَذاق بَندَگی

بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

مَقامِ بَندگی

بندہ کا مقام، عبدیت، بندگی کے تعینات، مرتبۂ بندگی

زَر بَنْدگی

زر پرستی، دولت کی پوجا، دولت کی غلامی

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

جَیسی بَندَگی وَیسا اِنعام

خدمت کے موافق بخشش، جیسا کوئی کام کرتا ہے ویسا ہی اسے معاوضہ یا انعام ملتا ہے

نِسبَتِ بَندَگی

بندگی کا تعلق ، بندہ ہونے کا تعلق ؛ (کنا یۃ ً) اُمتی ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَماری بِندَگی

ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَتِھیار بَندگی

مسلح ہونے کا عمل، ہتھیار بند ہونے کی حالت، ہتھیار بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْتَہ کے معانیدیکھیے

شِگُفْتَہ

shiguftaशिगुफ़्ता

نیز : شَگُفْتَہ

اصل: فارسی

موضوعات: پھول

Roman

شِگُفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • کھلا ہوا، پھولا ہوا، کھلی ہوئی چیز (پھول کلی وغیرہ)
  • جس کے جزو جدا جدا ہوں، پھٹا ہوا
  • (مجازاً) خوش، مسرور، تر و تازہ، شاداب (پژ مردہ کے مقابل)
  • پرکشش (تحریر، تقریر وغیرہ) جس سے طبیعت کو تفریح ہو، آسان اور خوش کن، دلچسپ
  • (کباب وغیرہ) زیادہ خستہ، بکھرا ہوا، جو بستہ نہ ہو
  • پھینٹنے سے پھولا ہوا، ہلکا پھوکا ، پھین دار

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of shigufta

Roman

  • ۱. khulaa hu.a, phuulaa hu.a, khulii hu.ii chiiz (phuul kalii vaGaira
  • ۲. jis ke juzu judaa judaa huu.n, bhaTTa hu.a
  • ۳. (majaazan) Khush, masruur, tar-o-taaza shaadaab (pazmurdaa ke muqaabil
  • ۴. purakshash (tihriiz, taqriir vaGaira) jis se tabiiyat ko tafriih ho, aasaan aur Khushkun, dilchasp
  • ۵. (kabaab vaGaira) zyaadaa Khastaa, bikhraa hu.a, jo basta na ho
  • ۵. phenTne se phuulaa hu.a, halkaa phuukaa, phaindaar

English meaning of shigufta

Adjective

  • bloomed, flourishing, blooming, cheerful, happy, interesting

शिगुफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खिला हुआ, फुला हुआ, खिली हुई वस्तु (फूल कली आदी)
  • जिसके भाग अलग अलग हों, फटा हुआ
  • (लाक्षणिक) खुश, प्रसन्न, मसरूर, प्रफुल्लित, तरो-ताज़ा, हरा-भरा (मुर्झाया का विपरीत)
  • आकर्षण (लिखित या व्याख्यान आदि) जो स्वभाव के लिए मनोरंजक हो, सहज एवं आनंदमय, दिलचस्प
  • (कबाब आदि) ज़्यादा खस्ता, बिखरा हुआ, जो बंधा न हो
  • फेंटने से फुला हुआ, हल्का फुल्का, फेन-दार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَندگی کرنا

سلام کرنا

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَندگِی دُور سے کَرنا

پرہیز کرنا، احتراز کرنا

بَندگی قَبول نہ ہونا

رسائی نہ ہونا

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

بَندگِی بَجا لانا

خدمت گزاری یا تابعداری کرنا

بَندَگی بِیچارگی ہے

ملازمت میں فرمانبرداری ہے اور آزادی بالکل نہیں

بَنْدَگئ عِشْق

محبت کی عبادت، عشق و محبت کی غلامی

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

bandage

پَٹّی

bondage

غُلامی

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

مَذاق بَندَگی

بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

مَقامِ بَندگی

بندہ کا مقام، عبدیت، بندگی کے تعینات، مرتبۂ بندگی

زَر بَنْدگی

زر پرستی، دولت کی پوجا، دولت کی غلامی

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

جَیسی بَندَگی وَیسا اِنعام

خدمت کے موافق بخشش، جیسا کوئی کام کرتا ہے ویسا ہی اسے معاوضہ یا انعام ملتا ہے

نِسبَتِ بَندَگی

بندگی کا تعلق ، بندہ ہونے کا تعلق ؛ (کنا یۃ ً) اُمتی ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَماری بِندَگی

ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَتِھیار بَندگی

مسلح ہونے کا عمل، ہتھیار بند ہونے کی حالت، ہتھیار بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone