تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِفایاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِفایاب کے معانیدیکھیے
شِفایاب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بیماری سے آزادی ملنا، شفا پانے والا، اچھا، بھلا، تندرست، صحت یاب
شعر
ہے شفایاب مریض غم ہستی اے دوست
زندگی تھک گئی آزار نے دم توڑ دیا
شفایاب کس کی دعا سے ہوا ہوں
یہ رب یا دعا کا اثر جانتا ہے
کیا حقیقت میں نہیں تھے یہ سزا وار ترے
کیوں شفا یاب نہ ہو پائے یہ بیمار ترے
English meaning of shifaayaab
Persian, Arabic - Adjective
- cured, recovered, recuperated, disease free
शिफ़ायाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसने रोग से छुटकारा पा लिया हो, जिसकी बीमारी ठीक हो गई हो, रोगमुक्त, सेहत याब, तंदरुस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِفایاب)
شِفایاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔