تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعار کے معانیدیکھیے
شِعار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نشان، پہچان
- وہ کپڑا جو جسم سے چپکا رہے جیسے کرتہ یا بنیان قبا و کلاہ وغیرہ، جس کے اوپر دوسرا کپڑا (دثار) پہنتے ہیں
- رسم، دستور
- عادت، خصلت، چلن، طریقہ
- لباس، ظاہری وضع قطع
- وہ لفظ جس سے جنگی سپاہی اپنی فوج کے آدمی کو سوال کر کے پہچان لیتے ہیں، خفیہ نشانی، یا خفیہ علامت، کوڈ
English meaning of shi'aar
शि'आर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चलन, तरीक़ा, तौर
- आदत, ख़सलत
- निशान, पहचान
- रस्म, दस्तूर
- लिबास, ज़ाहिरी वज़ा क़ता
- वो कपड़ा जो जिस्म से चिपका रहे जैसे करता या बिनयान क़बा-ओ-कुलाह वग़ैरा, जिस के ऊपर दूसरा कपड़ा (दसार) पहनते हैं
- वो लफ़्ज़ जिस से जंगी सिपाही अपनी फ़ौज के आदमी को सवाल कर के पहचान लेते हैं, खु़फ़ीया निशानी, या खु़फ़ीया अलामत, कोड
- स्वभाव, आदत, व्यवहार, तज अमल आचरण, चाल-चलन, ढंग, तरीका नियम, क़ायदा, चिह्न, निशान
स्त्रीलिंग
- रश्मि, मयूख, दीधिति, अंशु, किरण, ज्योति प्रकाश, आलोक, नूर
شِعار کے مترادفات
شِعار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعار)
شِعار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔