تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shekel" کے متعقلہ نتائج
shekel کے لیے اردو الفاظ
shekel کے اردو معانی
اسم
- عوام: آسٹرون ز اسرائیل کا مو جودہ قومی سکّہ۔.
- تواریخ: قدیم فلسطین ومشرق وسطیٰ کا نقرئی سکّہ، نیز وزن۔.
- بول چال: (جمع میں) رقم، نقدی، دولت۔ [عبر].
shekel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: आसटरोन ज़ इसराईल का मौजूदा क़ौमी सका।
- तवारीख़: क़दीम फ़लस्तीन वमशरक़ वुसता का नुक़रई सका, नीज़ वज़न।
- बोल चाल: (जमा में) रक़म, नक़दी, दौलत। [अब्र]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِکیل
وہ گھوڑا جس کے ماتھے پر سفید رنگ کا تلک ناک تک ہو اور بقیہ جسم میں کہیں سفیدی نہ ہو (یہ منحوس خیال کیا جاتا ہے)
شاقُول
(معماری) ایک ڈوری كے سرے پر بندھا ہوا لٹو جس كو لٹكا كر دیوار وغیرہ كی عمودی سیدھ دیكھی جاتی ہے نیز افقی طور پر تان كر چنائی كی سیدھ درست ركھی جاتی ہے، ساہول، سہاول، پنسال
شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا
(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا
(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shekel)
shekel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔