تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل بَنانا" کے متعقلہ نتائج

شَکْل بَنانا

خاکہ کھینچنا، نقشہ بنانا

رونی شَکْل بَنانا

چہرے سے رن٘ج اور غم کا ظہار کرنا ، روان٘سا ہونا ، رونے پر آمادہ ہونا.

نِیلی پِیلی شَکْل بَنانا

چہرے کو بگاڑنا ، منْھ بنانا ، خفگی کا اظہار کرنا.

رُوکِھی سُوکِھی شَکْل بَنانا

صورت سے غصہ یا لاپرواہی ظاہر کرنا، بے رخی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل بَنانا کے معانیدیکھیے

شَکْل بَنانا

shakl banaanaaशक्ल बनाना

محاورہ

مادہ: شَکْل

  • Roman
  • Urdu

شَکْل بَنانا کے اردو معانی

  • خاکہ کھینچنا، نقشہ بنانا
  • دوسرے کی نقل کرنا، کسی اور کا بھیس اختیار کرنا، روپ دھارنا، وضع بنانا، انداز اختیار کرنا
  • چہرے سے کسی غم یا غصے وغیرہ کا اظہار کرنا، چہرہ بگاڑنا، منہ بنانا
  • ڈول ڈالنا، خاک ڈالنا

Urdu meaning of shakl banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaakaa khiinchnaa, naqsha banaanaa
  • duusre kii naqal karnaa, kisii aur ka bhes iKhatiyaar karnaa, ruup dhaarNaa, vazaa banaanaa, andaaz iKhatiyaar karnaa
  • chehre se kisii Gam ya Gusse vaGaira ka izhaar karnaa, chehra bigaa.Dnaa, mu.nh banaanaa
  • Dol Daalnaa, Khaak Daalnaa

English meaning of shakl banaanaa

  • draw a diagram
  • give shape to
  • make faces

शक्ल बनाना के हिंदी अर्थ

  • रेखा-चित्र ख़ींचना, नक्शा बनाना
  • दूसरे की नक़ल करना, किसी और का भेस बनाना, रूप धारना, ढंग बनाना, ढब बनान
  • चेहरे से किसी दुख या क्रोध आदि का प्रकट करना, चेहरा बिगाड़ना, मुँह बनाना
  • डोल डालना, ख़ाक डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکْل بَنانا

خاکہ کھینچنا، نقشہ بنانا

رونی شَکْل بَنانا

چہرے سے رن٘ج اور غم کا ظہار کرنا ، روان٘سا ہونا ، رونے پر آمادہ ہونا.

نِیلی پِیلی شَکْل بَنانا

چہرے کو بگاڑنا ، منْھ بنانا ، خفگی کا اظہار کرنا.

رُوکِھی سُوکِھی شَکْل بَنانا

صورت سے غصہ یا لاپرواہی ظاہر کرنا، بے رخی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone