تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرطیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شرطیہ کے معانیدیکھیے
شرطیہ کے اردو معانی
صفت
- ضرور، یقیناً، شرط لگاکر، از روئے شرط، یقینی لازمی، جملے کی ایک قسم جس میں شرط و جزا دونوں موجود ہوں
صفت
- अवश्य, अनिवार्य, निवार्य, लाज़िमी, यक़ीनी, दृढ़तापूवर्क, शर्त बाँधकर, शर्त के साथ, जिसपर शर्त लगी हो, निश्चय, अचूक
فعل متعلق
- بلا شبہ، بغیر شک و تردد، یقیناً
شعر
معاملات کی تفہیم بھی ضروری ہے
بس اتنی بات تو ہم شرطیہ سمجھتے ہیں
ہے اسی میں قلب محزوں شرطیہ کہتا ہوں میں
کھول مٹھی تیری چوری مہ لقا پکڑی گئی
یہ دھواں کہاں سے ہے اٹھ رہا کہیں آگ تو ہے لگی نہیں
تو کیوں جل رہے یہاں سب مگر یہی شرطیہ وو سوال ہے
English meaning of shartiya
Adjective
Adverb
शर्तिया के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شرطیہ)
شرطیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔