تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ سَفَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ سَفَر کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ سَفَر کے اردو معانی
صفت
- ہم سفر، ہمراہی، شریکِ راہ، کسی سفر میں شامل فرد
شعر
نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیے
منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان
جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہے
بچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
English meaning of shariik-e-safar
Adjective
- companion of travel, life partner
शरीक-ए-सफ़र के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हमसफ़र, हमराही, किसी सफ़र में शामिल व्यक्ति, जीवन साथी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ سَفَر)
شَرِیکِ سَفَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔