تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْبَتِ دِیدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْبَتِ دِیدار کے معانیدیکھیے
شَرْبَتِ دِیدار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)
شعر
غیر کو شربت دیدار مبارک تیرا
اب تو پانی بھی پیے گا نہ ترے گھر کا کوئی
آرزوئے چشمۂ کوثر نئیں
تشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
عاشق کو دیکھتے ہیں دوپٹے کو تان کر
دیتے ہیں ہم کو شربت دیدار چھان کر
English meaning of sharbat-e-diidaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- sight of beloved which is refreshing like a sweet drink
शर्बत-ए-दीदार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- शर्बत रूपी दर्शन, दृष्टिरस (इस दर्शन से अभिप्राय प्रेमिका के दर्शन से है) प्रायः कवि लोग अपनी कृतियों में इसका वर्णन करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْبَتِ دِیدار)
شَرْبَتِ دِیدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔