تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرَف کے معانیدیکھیے
شَرَف کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- بزرگی، بڑائی
- خوبی، بھلائی
- عزت، فخر
- (مقابلتاً) برتری، ترجیح، فوقیت
- کسی سیّارے کا اپنے اصلی برج میں داخلہ جو کام کے آغاز کے لئے مبارک اور نیک سمجھا گیا ہے
- بلندی، عروج، صعود
شعر
تیرے کردار کو اتنا تو شرف حاصل ہے
تو نہیں تھا تو کہانی میں حقیقت کم تھی
لباس کعبہ کا حاصل کیا شرف اس نے
جو کوئے یار میں کالی کوئی گھٹا آئی
ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسدؔ
مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے
English meaning of sharaf
Noun, Masculine, Singular
- dignity, honour
- nobility
- rank, glory, eminence, excellence
- highness of rank, &c., exaltation, grandeur
शरफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- महानता, बड़ाई
- अच्छा गुण, भलाई
- सम्मान, गौरव
- (तुलनात्मक) श्रेष्ठता, प्राथमिकता, वरीयता
-
किसी सय्यारे का अपनी वास्तविक कक्षा में प्रवेश ( जो काम के आरंभ के लिए शुभ और अचछा समझा गया है)
विशेष - वह तारा जो एक जगह न रहे बल्कि गतिमान हो, ग्रह
- बुलंदी, उत्थान, ऊँचाई
شَرَف سے متعلق محاورے
شَرَف کے قافیہ الفاظ
شَرَف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرَف)
شَرَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔