تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناوَر کے معانیدیکھیے
شَناوَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیرنے والا، پیراک, تیراک، تیرنے والا، کسی بات کا جاننے والا، آگاہ، ماہر استاد
شعر
ہم کون شناور تھے کہ یوں پار اترتے
سوکھے ہوئے ہونٹوں کی دعا لے گئی ہم کو
تیرے خیال ناف سے چکر میں کیا ہے دل
گرداب سے نکل کے شناور نہیں پھرا
موج طوفاں سے نکل کر بھی سلامت نہ رہے
نذر ساحل ہوئے دریا کے شناور کتنے
English meaning of shanaavar
Noun, Masculine
- swimmer, one who knows thoroughly, expert
शनावर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तैरने वाला, तैराक, किसी बात का जानने वाला, विशेषज्ञ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناوَر)
شَناوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔