تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا" کے متعقلہ نتائج

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا

(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.

پَرِیوں کا دَنگَل

رک : پریوں کا اکھاڑا.

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

پَرِیوں کا جُھرمُٹ

حسینوں کا مجمع

پَرِیوں کے تَخْت اُتارنا

۔ (کنایۃً) حسینوں کا مجمع کرنا۔ ؎

پَریوں کا تَخْت اُتارنا

حسینوں کا مجمع کرنا، حسینوں کو زبردستی بلانا

پَرِیوں کا تَخْت اُتَرنا

۔ حسینوں کا مجمع ہونا۔ ؎

پَریوں دار

۔ مذکر۔ ایک قسم کا کنکوّا جس میں پریاں بنی ہوتی ہیں۔

پوریاں

small bread fried in butter or oil

پَرایَن

بہت سرگرم

پِرایَن

دنیا سے رحلت ، موت ؛ ارادتاً مرنا.

پِرَیان

روانگی ، رخصت ؛ سفر ، کوچ ؛ حملہ ، چڑھائی ، لشکر کشی ؛ موت.

پارایَن

پار اترنے کا عمل، کُلیّت، تمامی، پورنتا، جملگی، مطالعہ تعلیم، پران کو لگاتار پڑھنے کا عمل یا پڑھوانا بغیر وضاحت مطالب (ناظرہ خوانی)، لگاتار پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنے کا عمل

پِرائِن

پیر کی بیوی

پَرْیُون

داد ، ایک قسم کی بیماری جس سے ناخنون کی جڑیں گل جاتی ہیں.

پِرْیاں

رک : پِرْیاں (الف) معنی نمبر ۱ و ۲.

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

پَرِیاں سَر سے اُتَروانا

۔ (لکھنؤ) عامل سیانے سے وہ اعمال کرانا جس سے بھوت پریت یا جن و پری کا اثر دفع ہو۔ ؎

پَرِیاں سَر سے اُتَارنا

کسی عالم سے پریوں کا اثر دور کرانا

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

پُڑِیاں اُڑانا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

prying

تَجَسُّس

praying

منت کرنا

پَڑِیانا

بھین٘س کا بھین٘سے سے جفتی کرانا، بھین٘سانا

پارایَنِک

پرانوں کو پڑھنے والا ، پاٹھک ، مقرر ، لکچرار .

پَرْیَنْت

حد، کنارہ، سرحد، حاشیہ، دامن، سرا، اختتام، ختم، انجام تک، حد تک، جہاں تک ہوسکے، وہاں تک

پَرایا نامُوس

دوسرے کی بیوی.

پِرْیانبُ

آم .

قاف کی پَرِیاں

حسین عورتیں

جَپ پَرایَن

جپ کرنے والا، نام یا منتر پڑھنے وال، پرارتھنا کرنے والا؛ وہ شخص جو جپ کرے

سَر پَر پَرِیاں کھیلنا

پریوں کا سایہ ہونا

جَلْ پَرِیَاں

جل پری کی جمع

ناخُن پَریاں

رک : ناخن بویا ۔

ہونٹوں پَر پِیْڑیاں جَمْنا

۔ خْشکییا حدت سے ایسا ہوتا ہے۔

تاتی تاتی پُورْیاں

رک : تاتا نمبر ۲ ، گرم گرم پوریاں ؛ بچوں کا ایک کھیل(چند بچے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں اور ایک بچہ زمین پر ہاتھ رکھتا ہے باقی بچے اوپر تلے اپنے اپنے ہاتھ رکھکتے جاتے ہیں ”تاتی تاتی پوریاں گھیا چپوریاں ہم کھائیں ہمارا بالا کھائے دھر کان مڑوڑیاں)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا کے معانیدیکھیے

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

shakl chu.Dailo.n kii, dimaaG pariyo.n kaaशक्ल चुड़ैलों की, दिमाग़ परियों का

ضرب المثل

موضوعات: نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا کے اردو معانی

  • (عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

Urdu meaning of shakl chu.Dailo.n kii, dimaaG pariyo.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • (aurat) badsuuratii par ye dimaaG aur naazuk mizaajii (jab ko.ii badsuurat aurat naaz naKhre kare to kahte hai.n

English meaning of shakl chu.Dailo.n kii, dimaaG pariyo.n kaa

  • (Feminine) ugly witch strutting about as beauty

शक्ल चुड़ैलों की, दिमाग़ परियों का के हिंदी अर्थ

  • (औरत) कूरुपता पर ये दिमाग़ और नाज़ुक-मिज़ाजी (जब कोई बदसूरत औरत बहुत टिमाक से रहे तो कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَریوں کا اَکھاڑا

پریوں کی محفل ، (مجازاً) حسینوں کا مجمع ، بزم خوہاں.

پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا

(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.

پَرِیوں کا دَنگَل

رک : پریوں کا اکھاڑا.

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پَرِیوں کا جَمگَھٹا

۔ حسینوں کا مجمع۔

پَرِیوں کا جُھرمُٹ

حسینوں کا مجمع

پَرِیوں کے تَخْت اُتارنا

۔ (کنایۃً) حسینوں کا مجمع کرنا۔ ؎

پَریوں کا تَخْت اُتارنا

حسینوں کا مجمع کرنا، حسینوں کو زبردستی بلانا

پَرِیوں کا تَخْت اُتَرنا

۔ حسینوں کا مجمع ہونا۔ ؎

پَریوں دار

۔ مذکر۔ ایک قسم کا کنکوّا جس میں پریاں بنی ہوتی ہیں۔

پوریاں

small bread fried in butter or oil

پَرایَن

بہت سرگرم

پِرایَن

دنیا سے رحلت ، موت ؛ ارادتاً مرنا.

پِرَیان

روانگی ، رخصت ؛ سفر ، کوچ ؛ حملہ ، چڑھائی ، لشکر کشی ؛ موت.

پارایَن

پار اترنے کا عمل، کُلیّت، تمامی، پورنتا، جملگی، مطالعہ تعلیم، پران کو لگاتار پڑھنے کا عمل یا پڑھوانا بغیر وضاحت مطالب (ناظرہ خوانی)، لگاتار پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنے کا عمل

پِرائِن

پیر کی بیوی

پَرْیُون

داد ، ایک قسم کی بیماری جس سے ناخنون کی جڑیں گل جاتی ہیں.

پِرْیاں

رک : پِرْیاں (الف) معنی نمبر ۱ و ۲.

پڑیاں

پُڑیا کی جمع

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

جَلْ پَرِیَوں

جل پریاں

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

صُورَت چُڑَیلوں کی ، مِزاج پَرْیوں کا

وصف نہ ہونے پر اتنا گھمنْڈ۔

چُڑیلوں کی شَکْل اَور مِزاج پَرْیوں کا

شکل چڑیلوں کی مزاج پریوں کا، بدصورتی کے باوجود ناز و نخرہ

پَرِیاں سَر سے اُتَروانا

۔ (لکھنؤ) عامل سیانے سے وہ اعمال کرانا جس سے بھوت پریت یا جن و پری کا اثر دفع ہو۔ ؎

پَرِیاں سَر سے اُتَارنا

کسی عالم سے پریوں کا اثر دور کرانا

پُڑِیاں چھوڑْنا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَرْیوں کا اُتارا

پریوں کے اترنے کی جگہ، پریوں کی گزرگاہ، مسکن پریاں، پریخانہ

پُڑِیاں اُڑانا

ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

prying

تَجَسُّس

praying

منت کرنا

پَڑِیانا

بھین٘س کا بھین٘سے سے جفتی کرانا، بھین٘سانا

پارایَنِک

پرانوں کو پڑھنے والا ، پاٹھک ، مقرر ، لکچرار .

پَرْیَنْت

حد، کنارہ، سرحد، حاشیہ، دامن، سرا، اختتام، ختم، انجام تک، حد تک، جہاں تک ہوسکے، وہاں تک

پَرایا نامُوس

دوسرے کی بیوی.

پِرْیانبُ

آم .

قاف کی پَرِیاں

حسین عورتیں

جَپ پَرایَن

جپ کرنے والا، نام یا منتر پڑھنے وال، پرارتھنا کرنے والا؛ وہ شخص جو جپ کرے

سَر پَر پَرِیاں کھیلنا

پریوں کا سایہ ہونا

جَلْ پَرِیَاں

جل پری کی جمع

ناخُن پَریاں

رک : ناخن بویا ۔

ہونٹوں پَر پِیْڑیاں جَمْنا

۔ خْشکییا حدت سے ایسا ہوتا ہے۔

تاتی تاتی پُورْیاں

رک : تاتا نمبر ۲ ، گرم گرم پوریاں ؛ بچوں کا ایک کھیل(چند بچے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں اور ایک بچہ زمین پر ہاتھ رکھتا ہے باقی بچے اوپر تلے اپنے اپنے ہاتھ رکھکتے جاتے ہیں ”تاتی تاتی پوریاں گھیا چپوریاں ہم کھائیں ہمارا بالا کھائے دھر کان مڑوڑیاں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone