تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِیوں کا اُڑا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

ہاتھوں ہاتھ اُڑا کَر لے جانا

فوراً لے جانا ، دست بدست لے جانا۔

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

اُڑا لے جانا

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

نَصِیب کا لے جانا

۔قسمت کا کسی طرف لے جانا۔؎

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

خاک کا لے جانا

جہاں کی مٹی ہویت ہے وہیں دفن ہوتا ہے جس کو خاک کا لے جانا کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِیوں کا اُڑا لے جانا کے معانیدیکھیے

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

pariyo.n kaa u.Daa le jaanaaपरियों का उड़ा ले जाना

محاورہ

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا کے اردو معانی

  • پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

परियों का उड़ा ले जाना के हिंदी अर्थ

  • परियों का किसी को तख़्त पर बिठा कर ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِیوں کا اُڑا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words