تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکِیل" کے متعقلہ نتائج

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرساں و حَراساں

خوفزدہ، دہشت زدہ

تَرْسانا

ترسنا (رک) کا تعدیہ، لالچ دلانا، امید دلا کر محروم رکھنا، آرزو پوری نہ ہونے دینا.

تَرْسانَہ

اسلحہ خانہ.

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

torsion

پیچ

treason

بَغاوَت

تَراسَن

خوفناک، دہشتناک

تَرْشَن

پیاس، تشنگی، (کنایهََۘ) خواہش

تِری شان

خدا کی قدرت ، بے حقیقت آدمی کے بناو کرنے پر بھی بولا جاتا ہے ، سبحان اللہ.

تیری شان

رک : الله تیری شان.

تاڑ آسَن

تاڑ آسن یہ کہ دیوار کے ساتھ پیٹھ لگا کر اس طرح سیدھے کھڑے ہوجائیں کہ سر کا کھلا حصہ پیٹھ چوتڑ پان٘و کی ایڑیاں دیوار سے چھوتی رہیں ۔ ۔ ۔ پھر اپنے ایک ہاتھ کو آہستہ آہستہ اوپر لے جائیں اور بلکل سیدھا کر کے اوپر زور سے کھین٘چیں .

دُشْمَن تَرساں

(حرب) فنِ کُشتی کا ایک دان٘و.

لَرْزاں تَرْساں

ک٘انپتا ڈرتا ہوا ، سہما ہوا ، لرزتا ہوا ، خوف سے تھرتھراتا ہوا.

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَراشْنا

کترنا، چھانٹنا، چھیلنا، کاٹنا

terseness

عبارت کی شستگی

tediousness

اداسی

trashiness

لَغویّت

تَرْسِنْدَگی

ترسندہ (رک) کا اسم کیفیت.

تَرْسِنْدَہ

ترساں

تَراشَنْدَہ

کاٹنے والا

تِرْسَنْدِھیا

دن کے تین حصے صبح سویرے، دوپہر، شام یعنی غروب آفتاب کے بعد کا وقت

تِرْسَنْدِھیَہ

دن کے تین حصے صبح سویرے، دوپہر، شام یعنی غروب آفتاب کے بعد کا وقت

تَرَشْنا

۲. ہیرے یا کعی اور قیمتی پتھر کو چھیل کر بناےۘ اور سن٘وارے جانے کا عمل

تِرِشْنا

پیاس، تشنگی، رک : ترش

تُرشانا

torsional

مروڑی

treasonable

دغا یا بغاوت کا

تَرْسْناک

خوف ناک، ڈرا ہوا، ترساں

تَرَس آنا

رحم آنا

تُرُشْناک

بہت کھٹا، (مجازاََ) غضبناک، ناراض.

تُرْش نَوِیسی

ناپسندہ انداز تحریر، تلخ اور مکروہ باتیں لکھنا

تَراش نِکالْنا

نئی وضع ایجاد کرنا، نئی طرز پیدا کرنا.

تِرْسَنْگ

زبر دست، مضبوط ؟

تار رَسانی

تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .

تُرش ہونا

کسی چیز سے بچنا، پرہیز کرنا

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

تارا سی آنکھیں

چمکدار روشن صاف شفاف آن٘کھیں ، حسین آن٘کھیں .

تُرْشَہ اَن٘گُور

حامض العنب،ان٘ھوری سرکه

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا.

تارا سی آنْکھیں ہو جانا

۔آنکھوں کی بیماری جاتی رہنا۔ آشوب دوٗر ہونا۔ آنکھوں کا مَیل کُچَیل سے بالکل صاف ہوجانا۔

عَہدِ جیبِ تَراشان

عہد جیب تراشاں

high treason

غدّاری

سَنْگ تَرَاشَوں

پتھر کاٹنے والے، مجسمہ ساز

حَقدار تَرْسیں اَنگار بَرْسیں

جب دوسرے کا حق مارا جائے تو نامنصف سے خدا سخت ناراض ہوتا ہے

مَنفَعَت رَساں

نفع پہنچانے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکِیل کے معانیدیکھیے

شَکِیل

shakiilशकील

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: شَكَلَ

شَکِیل کے اردو معانی

صفت

  • اچھی شکل والا، خوبصورت، خوش وضع، حسین

شعر

English meaning of shakiil

Adjective

शकील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छी शकल-सूरत वाला, सुंदर, अच्छी शक्ल वाला, रूपवान्, भद्रमुख, श्रीमुख, सुरूप, हसीन

شَکِیل کے مترادفات

شَکِیل کے قافیہ الفاظ

شَکِیل سے متعلق دلچسپ معلومات

شکیل بمعنی اچھی شکل والا، ’’شکیلہ‘‘ مؤنث۔ یہ لفظ عربی نہیں، فارسی ہے لیکن ممکن ہے فارسی والوں نے اسے عربی ’’بعد/بعید، عرض/عریض‘‘ کے طرز پر’’شکیل ‘‘بمعنی [اچھی] شکل والا‘‘ بنا لیا ہو۔ لیکن یہ محض قیاس ہے۔ اردو میں یہ لفظ بالکل صحیح ہے۔ عربی نہ سہی، لیکن فارسی ہونے کی وجہ سے فارسی/عربی الفاظ کے ساتھ بے تکلف اس کو مع اضافت لکھا گیا ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone