تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا سی آنکھیں ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

تارا سی آنکھیں ہو جانا

آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا.

تارا سی آنْکھیں ہو جانا

۔آنکھوں کی بیماری جاتی رہنا۔ آشوب دوٗر ہونا۔ آنکھوں کا مَیل کُچَیل سے بالکل صاف ہوجانا۔

آنکھیں چَنْدَن سی ہو جانا

پتلیاں اور ڈھیلے صاف و شفاف ہونا اور چمکنے لگنا

آنکھیں تارا سی ہوتا

آن٘کھوں کا بالکل صاف و شفاف اور تارے کی طرح چمکدار ہونا.

تارا ہو جانا

کسی چیز کا اس قدر بلند ہوجانا یا اس قدر نیچے تہ میں چلا جانا یا اس قدر دوٗر ہوجانا کہ چھوٹی نظر آنے لگے، نایاب ہو جانا

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

تارا سی آنکھیں

چمکدار روشن صاف شفاف آن٘کھیں ، حسین آن٘کھیں .

آنکھیں سی کُھل جانا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا سی آنکھیں ہو جانا کے معانیدیکھیے

تارا سی آنکھیں ہو جانا

taaraa sii aa.nkhe.n ho jaanaaतारा सी आँखें हो जाना

محاورہ

تارا سی آنکھیں ہو جانا کے اردو معانی

  • آن٘کھوں کا آشوب دور ہوجانا آن٘کھوں کا میل کچیل سے صاف ہو جانا.

तारा सी आँखें हो जाना के हिंदी अर्थ

  • आँखों की लाली दूर हो जाना, आँखों की गंदगी साफ़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا سی آنکھیں ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا سی آنکھیں ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words