تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہادَتِ تائِیدی" کے متعقلہ نتائج

تائِیدی

حمایت و طرفداری یا تصدیق کرنے والا‏، تائید (رک) سے منسوب

تائِیدی کَٹائی

تخم ریزی ک لیے اصلی تبدیلی کی کٹائی کے بعد پرانے پودوں کو نکال لینا .

تائِیدی شَہادَت

وہ دستاویز یا شہادت جو مقدمہ یا شہادت دینے والے کے مطلب کی تائید کرے ، ممد و معاون و مددگار گواہی .

ٹوڑی

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بود کا، ٹوڈی

توڑُو

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑے

توڑا کی جمع

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

توڑَہ

رک: توڑا.

تُڑا

توڑا

تاڑُو

گھورنے والا

ٹاڑی

چھوٹی کلہاڑی یا تیر .

تاڑا

دیکھا، گھورا، اندازہ لگایا، بھانپا

تاڑی

کٹاری کا قبضہ یا موٹھ

تَڑی

بھرا، بڑھاوا، ہمت افزائی، حریف سے مقابلے کے لئے اُبھارنا

تَڑا

مخصوص لکڑی جس سے شراب رکھنے کا مٹکا گھڑا یا شراب رکھنے کا برتن بناتے ہیں.

ٹِیڑی

ٹڈی

تُوڑی

گیہوں جو وغیرہ کا موٹا بھس، موٹا بھوسا، جانوروں کا چارہ

ٹیڑا

رک، ٹیڑھا

تیڑا

رک : ٹیڑھا.

تِڑا

رک : ٹیڑھا.

ٹوڈا

چراواہا۔

تَڈا

مخصوص لکڑی جس سے شراب رکھنے کا مٹکا گھڑا یا شراب رکھنے کا برتن بناتے ہیں

ٹِیڈی

ٹڈی

تُودا

مٹی کی من٘ڈیر جو حدود آراضی ظاہر کرنے کو قائم کر دیتے ہیں، مین٘ڈ، ٹھیا

تُودے

تودہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

تَدی

tide

بَہاؤ

تِڈّا

رک : ٹڈا

ٹِڈّا

ایک قسم کا پردار کیڑا جو عموماً گھاس یا آکھ کے درخت پر ہوتا ہے ، بوٹ ، بھن٘گا.

تِڈّی

رک : ٹڈی

ٹِڈّی

ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ

تُڑائی

پھل وغیرہ تڑوانے کی اجرت

تُوڑائی

رک : تڑائی.

تُودَہ

ڈھیر، انبار، اٹم

ٹانڑی

ٹان٘ڑ (رک) کی تانیث ، ٹان٘ڈی .

ٹانڑا

بازو پر پہننے کا عورتوں کا زیور، رک : ٹان٘ڈ (۲)

ٹانڈا

تاجروں کا کارواں .

ٹانڈی

ٹان٘ڈ کی تانیث

ٹُنْڈی

نال یعنی وہ خالی آنْت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے ، سونْڈی

تانڈا

مویشیوں کی قطار ؛ سوداگروں کا گروہ ؛ بنجاروں کا اسباب ، سوداگری کا مال ، مال و اسباب ، گھر کا سامان ، ٹانڈا .

ٹونڈی

ناف ؛ گاجر مولی وغیرہ کی نوک

تونڈی

رک: تون٘دی، ناف.

ٹُونڈی

رک : ٹونْڈ ، کٹا ہوا بازو

ٹَینڈا

رک : ٹنڈا.

étude

موسیقی کی مشق کے لیے مختصر دُھن خصوصاً کسی ایک ساز پر۔.

تَداعِی

ایک دوسرے کو جنگ کے لئے بلانا

تَعادِی

ایک دوسرے کے برخلاف جنگ کرنا

تانڈی

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

توندُو

رک: تون٘دل.

توندی

ناف

تَودِیع

وداع، رخصت کرنا

تَعَدّا

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

توڑا پَڑْنا

کمی ہونا، قحط ہونا، گھاٹا پڑنا

تُودے بَنْدْھنا

الزام آنا، تہمت لگنا (پر یا پہ کے ساتھ).

تُڑی دینا

۔۱۔دھونس دینا۔ دم دینا۔ بے وقوف بنانا۔ ۲۔ہار کی تالی بجانا۔ ۳۔ احمق ٹھہرانا۔ ؎

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہادَتِ تائِیدی کے معانیدیکھیے

شَہادَتِ تائِیدی

shahaadat-e-taa.iidiiशहादत-ए-ताईदी

اصل: عربی

وزن : 1212222

موضوعات: قانونی قانون

شَہادَتِ تائِیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، مرکب لفظ

  • وہ گواہی جو مدعی کے بیان کی تائید کرے .

English meaning of shahaadat-e-taa.iidii

Noun, Feminine, Compound Word

  • corroborative evidence

शहादत-ए-ताईदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, संयुक्त शब्द

  • गवाही जो दावा करने वाले के कथन का समर्थन करती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہادَتِ تائِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہادَتِ تائِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone