تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبَک" کے متعقلہ نتائج

شَبَک

ہر وہ چیز جس میں کثرت سے شگاف، سوراخ یا چھید ہوں جیسے جال، جالی دار کھڑکی یا کپرا وغیرہ

شَبَکَہ

یا سجت وغیرہ کے تاروں کا جال ، شکاری کا جال.

شَبَکِیَّہ

آنکھ کا جالدار پردہ جو عصبہ مجوفہ کا پھیلاؤ ہوتا ہے اور سب چیزوں کا عکس اسی پردے پر منعکس ہوتا ہے

شَبَکَہ دار

(دیوار یا سائبان وغیرہ) جس میں سوراخدار جالیاں بنی یا لگی ہوں ، سوراخدار جالیوں والا.

شَبَکّا

شگاف جو کپڑے یا دیوار وغیرہ میں ہو، جالی دار روشن دان، جالی، بڑا جال بڑے سوراخوں کا جال

شَبَکِیائی

شبکیہ (رک) سے متعلق یا منسوب ، آنکھ کے پردۂ شبکیہ کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبَک کے معانیدیکھیے

شَبَک

shabakशबक

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: شَبَكَ

شَبَک کے اردو معانی

صفت

  • ہر وہ چیز جس میں کثرت سے شگاف، سوراخ یا چھید ہوں جیسے جال، جالی دار کھڑکی یا کپرا وغیرہ

English meaning of shabak

Adjective

  • everything that has a large amount of holes like nets

शबक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर वो चीज़ जिसमें प्रचूर मात्रा में छेद हों जैसे जाल, जालीदार खिड़की आदी प्रतिकात्मक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone