تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخْسانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخْسانَہ کے معانیدیکھیے
شاخْسانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا
- جھگڑا، بحث، فتنہ، بات میں بات، بات کا سلسلہ، ایسی گفتگو جس میں فساد پیدا ہو
- عیب، برائی، رخنہ
- ڈھکوسلا، دھوکا
- بے سروپا بات، من گھڑت بات، بے بنیاد فسانہ جو زیبِ داستاں کے لیے ہو
- بدگمانی، بدظنی
- عجیب و غریب بات، انوکھا کام
- ٹہنی، ڈالی
- شعبہ، حصّہ، سلسلہ
شعر
ترا مزاج تکبر کا شاخسانہ تھا
تعلقات کا منظر بدل ہی جانا تھا
نہ زلف یار کا خاکہ بھی کر سکا مانی
ہر ایک بال میں کیا کیا نہ شاخسانہ ہوا
یہ شاہکار کسی ضد کا شاخسانہ ہے
الجھ رہا تھا بہت نقش اولیں مجھ سے
English meaning of shaaKHsaana
Noun, Masculine, Singular
- intimidation, threat (the phrase owes its origin to the circumstance of certain mendicants carrying in one hand a ram's horn and in the other a ram's shoulder-blade with which they make an objectionable noise before the doors of those from whom they seek relief )
- deception, delusion, offshoot, dispute, contention, controversy, branch, twig
- trouble, difficulty, dilemma
- noise, report, todo, rumpus, row
- objection, cavil
- calumny
शाख़साना के हिंदी अर्थ
شاخْسانَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخْسانَہ)
شاخْسانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔