تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاكھا" کے متعقلہ نتائج

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

پَنْج شاخَہ

۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شاكھا کے معانیدیکھیے

شاكھا

shaakhaaशाखा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شاكھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخ، ڈال، ٹہنی

    مثال انباشی اشوتھ بركش ... كی جڑ اوپر اور شاكھائیں نیچے كی طرف ہیں۔

  • قسم، نوع
  • طرز
  • بازو
  • جماعت
  • فرقہ
  • ذیل
  • شق
  • تقسیم
  • جانور كے جسم كاكوئی بے حس حصہ، جیسے: سینگ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

Urdu meaning of shaakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh, Daal, Tahnii
  • qism, nau
  • tarz
  • baazuu
  • jamaat
  • firqa
  • jel
  • shaq
  • taqsiim
  • jaanvar ke jism kaako.ii behis hissaa, jaiseh siing

शाखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाखा, डाल, टहनी
  • प्रकार, ढंग
  • शैली
  • पक्ष
  • संगठन
  • संप्रदाय
  • मंडली
  • फटा हुआ
  • विभाजित
  • जानवर के शरीर का कोई अचेतन भाग, जैसे: सींग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاكھا

شاخ، ڈال، ٹہنی

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

شاخابَہ

खाड़ी, खलीज।।

پَنْج شاخَہ

۱. (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پان٘چ بتیاں لگائی جائیں ، وہ دھات کا پنجہ جس کو بان٘س (وغیرہ) کی لکڑی پر لگا کر اس پر پان٘چ فتیلے روشن کرتے ہیں ، پنجی ؛ پان٘چ بتیوں والا فانوس.

پَنچ شاخَہ

ہاتھ

سِہ شاخَہ

تین شاخوں والا ، پہلو یا اطراف والی شے ، تین لمبی نوکوں والا ہٹھیار ، تین کونوں والا.

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

پَن شاخا

رک : پنج شاخہ .

پیش شاخَہ

(نباتیات) بافت کی ایک بہت چھوٹی چپٹی لوح یا تختی جس کی چوڑائی صرف ۱/۴ یا ۱/۳ ہوتی ہے ، وہ گول کعبی خلیوں پر مشتعل ہوتی ہے جن میں کئی (Chloroplasts) ہیں ، انگ : Prothallus .

یَک شاخَہ

شمع دان جس میں ایک شمع روشن کی جاتی ہے ۔

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

دو شاخَہ

دو شاخ کا، دو شاخوں والا، غُلیل کی شکل کا، ایسی شکل کا جس میں ایک اصل سے دو فرعیں یا سلسلے مختلف سمتوں میں نکلیں

صَد شاخَہ

سو شاخوں والا، گھنا (درخت)

دو شاخَہ دار

دو ٹہنیاں رکھنے والا ، دو شاخوں والا (پودا) ، جس میں دو گدے ہوں .

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاكھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاكھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone