تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن شاخَہ" کے متعقلہ نتائج

پَن شاخَہ

(مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی

پَن شاخَہ ہاتھ میں ہونا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

پَن شاخَہ ہاتھ میں رَہ جانا

ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔

آدْمی ہو یا پَن شاخَہ

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن شاخَہ کے معانیدیکھیے

پَن شاخَہ

pan-shaaKHaपन-शाख़ा

اصل: فارسی

پَن شاخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مشعلچی) وہ شمع دان جس میں پانچ بتیاں لگائی جائیں، وہ دھات کا پنجہ جس پر بانس وغیرہ کی لکڑی لگا کر اس پر پانچ فتیلے روشن کرتے ہیں، پنجی
  • پانچ بتیوں والا فانوس
  • درختوں کی ٹہنیوں کو تراش کر بنایا ہوا ایک ہتھیار جس کی پانچ نوکیں ہوتی ہیں
  • (مجازاً) کوئی پانچ عدد والا (نشان، ہتھیار، پھول، درخت)
  • کیاریوں کو صاف کرنے والا، پنج شاخہ اوزار، پنج گالا
  • (کاشتکاری) کھلیان کو الٹ پلٹ کرنے کی پنج شاخہ چھڑ، پچ انگڑا

English meaning of pan-shaaKHa

Noun, Masculine

  • light with five wicks

पन-शाख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मशालची) वह दीपक जिसमें पाँच बत्तियाँ लगाई जाएँ, वह धातु का पंजा जिसको बाँस आदि की लकड़ी पर लगा कर उस पर पाँच फ़तीले रौशन रकते हैं, पंजी
  • पाँच बत्तियों वाला झालर
  • पेड़ों की डंठलों को तराश कर बनाया हुआ एक हथियार जिसके पाँच नोकें होती हैं
  • (लाक्षाणिक) कोई पाँच संख्या वाला शब्द
  • क्यारियों को साफ़ करने वाला, पाँच डंठलों वाला हथियार, पंज-गाला
  • (कृषि) खलियान को उलट-पलट करने की पंज-शाखा जड़, पच-अंगड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن شاخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن شاخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone