تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخ" کے متعقلہ نتائج

sum

حاصِل

سُم

گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ

سُوم

ثُوم

لہسن، تھوم

سُم دار

سُم رکھنے والا

سُم ساز

مویشی کے نعل بنانے یا لگانے والا .

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

سُم سُکڑا

(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سُم تَراش

(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .

سُم لینا

گھوڑے کا ٹھوکر کھانا

صُم ہونا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

سُم دُم

بہت موٹا، بھاری بدن کا

سُم خارَہ

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

sum total

حاصِلِ جَمع

سُم خارا

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

سُمْعَہ

شہرت اور نیک نامی کے لیے اتنی زیادہ نیکی کرنا، جس کی خبر دوسروں کو ضرور ہو جائے، عبادت و اپنے نیک اعمال دوسروں کو دِکھلانے کے لئے، وہ نیک عمل جو خالصۃً للہ نہ ہو

صَوم

بچنا، رُکنا، گفتگو سے پرہیز کرنے والا، خاموش، باز رہنا نیز روزہ رکھنا، وہ جو روزے سے ہو

سوم

چان٘د، ایک دیوتا کا نام، شِو، مہادیو، ایک بیماری

سُمَّئی

وہ کھو کھالا بان٘س جو ہل کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور جس میں سے بیج پڑتا ہے.

شُوم

بد، منحوس، بد بخت، بد فال، ممسک

summary

لُب

ثُمَّ

کلمہؑ عربی اردو میں مستعمل، مترادف: پھر، مکرر، بعد ازاں وغیرہ

سُم اَفْگَنْدَہ

سُمنا

سُمُو

بلندی، اُونچائی، عروج، رفعت

سُمْعَت

سُمعَہ

سُمْبا

توپ کی نالی صاف کرنے کا گز

ثُمْںی

اکبر کے عہد میں سونے کے جو سکے رائج کیے گئے تھے ، ان میں سے ایک سکے کا نام جو اکبری دور کی اشرفی کا آٹھواں حصہ ہوتا تھا .

summarise

خُلاصَہ

summit

اوج

summon

پُکارْنا

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سُمْبھا

رک : سمبا.

سُمْبھی

سوراخ کرنے کا ایک اوزار، کیل جیسی نوک رکھنے والا اوزار

summons

رسمی، سرکاری طلبی، بلاوا۔.

summoner

بلانے والا

summing-up

جج کی طرف سے مقدمے کا خلاصہ اور جیوری کو ہدایات۔.

سُمانی

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سُن٘بھا

سوآ ، نالی دار سُوا جسے بوری میں گُھسا کر اناج کی بانگی نکالی جاتی ہے.

سُمَرْنا

یاد کرنا، کسی نام یا وظیفہ کا ورد کرنا، مالا جپنا، سمرن پھیرنا، وظیفہ پڑھنا

summarize

خلاصہ کرنا۔.

سُمِترا

راجا دشرتھ کی ایک بیو کا نام جو لچھمن اور شترو گھن کی ماتا تھیں، مارکنٖڈے رشی کی والدہ کا نام

sumach

سماق

سُمَنْسی

بڑے پھولوں والی چنبیلی.

سُمْبیٹی

(عسکری) فوج کا وہ شخص جس کے ذمے توپوں کی نالیاں سمبے سے صاف کرنے کا کام ہو.

سُمانیٰ

بیٹر ، سلویٰ.

ثُمار

پھل، میوہ

سَمَّن

(قانون) عدالت میں حاضر ہونے کا تحریری حُکم ، پروانۂ طلبی ، اطلاع نامہ .

sumo

بھاری پہلوانوں کے درمیان جاپانی کشتی جس میں جسم کا کوئی بھی حصّہ زمین سے چھو جائے (سوائے تلووں کے) تو ہار مانی جاتی ہے، ایک طرح کا ملاکھڑا۔.

سُمّاق

ایک تُرش پھل جو مسور کے دانے کی طرح ہوتا ہے، پہاڑی مازو (دواً مستعمل)

سُمَرَنی

چھوٹی تسبیح، چھوٹی مالا، جسے بعض لوگ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور بعض کلائی میں پہنتے ہیں

summarised

مُجمَل

summiteer

سربراہان کے مذاکرات (القمہ) میں شریک ہونے والا، رکنِ قمّہ ۔.

summer time

برط موسم گرما میں ایک گھنٹے آگے کیا ہوا وقت تاکہ دن کی دھوپ سے زیادہ کام لیا جاسکے، اوقات گرما۔.

سُن٘بُلی

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سُن٘بُلا

سُن٘بُل جیسے ، سُن٘بُل کی طرح.

summation

حاصِلِ جَمع

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخ کے معانیدیکھیے

شاخ

shaaKHशाख़

اصل: فارسی

وزن : 21

شاخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹہنی، ڈالی
  • سینگ یا سینگ نما شے
  • سوراخ کیا ہوا سِینگ جو رفع درد کے لیے انسان کے جسم پر لگاتے ہیں، سینگی
  • کسی بڑے خاندان، قبیلہ یا قوم کا ذیلی حصہ یا ٹکڑا، اولاد، نسل
  • علم و فن وغیرہ کی ذیلی قسم یا سلسلہ
  • کسی بڑے ادارے یا تنظیم وغیرہ کا ذیلی ادارہ یا حصہ، برانچ
  • مٹھائی کی ایک قسم، میدے میں میٹھا ملاکر گوندھتے ہیں اور اس کے لمبے قتلے بناکر تلتے ہیں، میٹھا سموسا
  • انوکھی بات، ہنر، خوبی، طرہ
  • ٹکڑا، قاش، بادام یا پستے کی ہوائی
  • پیشانی، جبین، ماتھا
  • اظہار تعداد کے واسطے جو خاص ہرن سے مخصوص ہے جیسے جار شاخ ہرن
  • کسی دریا یا نہر کا ذیلی حصہ جو اس سے نکل کر الگ ہوجائے، دریا سے نکالی ہوئی نہر
  • کمان کی لکڑی
  • تلوار کا پھل یا خم
  • انگلی سے کھوے تک چڈے سے پانو تک کا حصّہ، ہاتھ، ٹانگ
  • ایک قسم کا بارود رکھنے کا ظرف (سینگ) جس کو کمر میں باندھتے ہیں
  • پخ، جھگڑا، ٹنٹا
  • گھوڑے کے سم کی سامنے کی کور جس پر نعل ٹھونکا جاتا ہے
  • قسم، نوع، فرع
  • امتیاز، طرہ، اضافی خصوصیت
  • مرغ کا کاٹنا
  • شراب کا پیالہ
  • گھر کا بڑا شہتیر
  • خوشبو
  • مشک بلاؤ
  • لکڑی یا شاخ جس میں مٹھائی کی پنیڑی بندھی ہو
  • تھوڑے بال
  • گیہوں کی بال، مصری کے کوزے کے ساتھ لگی ہوئی لکڑی مثلاً شاخ نبات

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساکھ

معاشی استحکام، مالی اعتبار، بھرم، اعتبار، بھروسا

شعر

English meaning of shaaKH

Noun, Feminine

  • a small cut, bit, piece, cutting (of almond or pistachio, etc.)
  • branch of a tree, bough, branch of an organization, office, business or canal, etc, horn

शाख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहनी, डाली
  • सींग या सींग के समान वस्तु
  • छेद किया हुआ सींग जो दर्द-निवारण के लिए इंसान के शरीर पर लगाते हैं, सींगी
  • किसी बड़े ख़ानदान, क़बीले या क़ौम अर्थात जाति का मातहत भाग या टुकड़ा, संतान, नस्ल
  • इल्म अर्थात ज्ञान और फ़न अर्थात कला इत्यादि का निचला प्रकार या क्रम
  • किसी बड़े संस्थान या संगठन इत्यादि का मातहत संस्थान या हिस्सा, ब्रांच
  • मिठाई का एक प्रकार, मैदे में मीठा मिलाकर गूँधते हैं और उसके लंबे क़त्ले बनाकर तलते हैं, मीठा समोसा
  • अनोखी बात, कौशल, विशेषता, तरह
  • टुकड़ा, फाँक, बादाम या पिस्ते की हवाई
  • पेशानी, ललाट, माथा
  • संख्या बताने के लिए जो विशेष हिरन से निश्चित है जैसे चार शाख़ हिरन
  • किसी नदी या नहर का निचला हिस्सा जो उससे निकल कर अलग हो जाए, नदी से निकाली हुई नहर
  • कमान की लकड़ी
  • तलवार का फल या ख़म
  • उंगली से खोले तक चड्डे से पाँव तक का भाग, हाथ, टाँग
  • एक प्रकार का बारूद रखने का बर्तन (सींग) जिसको कमर में बाँधते हैं
  • पख़, झगड़ा, टंटा
  • घोड़े के सुम की सामने की कोर जिस पर नाल ठोंका जाता है
  • क़िस्म, प्रकार, फ़रा'

    विशेष - फ़रा'= ऊँट या बकरी का बच्चा जिसे इस्लाम पूर्व अरब के लोग बुतों अर्थात ईश्वर को प्रसन्न करने के लिए बलि देते थे

  • अंतर, तरह, अधिक विशेषताएँ
  • मुर्ग़ अर्थात मुर्ग़ा या मुर्ग़ी या किसी पक्षी का काटना
  • शराब का प्याला
  • घर का बड़ा शहतीर
  • ख़ुशबू
  • मुश्क-बिलाव

    विशेष - मुश्क-बिलाव= एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है

  • लकड़ी या शाखा जिसमें मिठाई की पनीड़ी बँधी हो
  • थोड़े बाल
  • गेहूँ की बाल, मिस्री के कूज़े के साथ लगी हुई लकड़ी उदाहरणतः शाख़-ए-नबात, मिस्री

شاخ سے متعلق دلچسپ معلومات

شاہ یا بادشاہ کا جانوروں کے سینگ سے قریبی تعلق ہے۔ فارسی میں شاخ کا لفظ سینگ کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے اور اس کے معنی پیڑ کی ڈالی یا کسی چیز میں کچھ اور پھوٹنے کے بھی ہیں۔ گر یہی رونا ہے آگے دیکھئے کیا گل کھلے شاخ پھوٹے گی خدایا حلقہء زنجیر میں لیکن سینگ بہ معنی شاخ اور شاہوں کا رشتہ کچھ اس طرح شروع ہوا۔ جس زمانے میں انسان جنگلوں میں رہتا تھا، پیٹ بھرنے کے لئے جانوروں کا شکار کرتا تھا اور ان کے سینگ اپنےسر پر لگا کر خوشیاں مناتا تھا۔ قدیم ایران میں یہ رواج تھا کہ علاقے کے سردار سر پر شاخ یعنی سینگ پہنا کرتے تھے۔ پھر لوگ سرداروں کو ہی شاخ کہنے لگے جس نے دھیرے دھیرے " شاہ " کی شکل اختیار کر لی۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعد میں تاج پہننے کا رواج بھی اسی رسم سے رائج ہوا ہوگا۔ بہر حال الفاظ کی دنیا ہے بہت دلچسپ۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone