تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاخِ زَعْفَران" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں شاخِ زَعْفَران کے معانیدیکھیے

شاخِ زَعْفَران

shaaKH-e-zaa'faraanशाख़-ए-ज़ा'फ़रान

وزن : 222121

موضوعات: کنایۃً طنزاً

Roman

شاخِ زَعْفَران کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • زعفران کی ٹہنی
  • (کنایۃً) خاص خوبی، نمایاں خصوصیت، سرخاب کا پر
  • وہ چیز جسے دیکھ کر انسان ہنسنے لگے، خندہ آور شے، عجیب یا انوکھی چیز
  • ( کنایۃً) زرد رنگ
  • (طنزاً) کبر و نخوت
  • مغرور، خود بیں آدمی

Urdu meaning of shaaKH-e-zaa'faraan

Roman

  • zaafraan kii Tahnii
  • (kanaa.en) Khaas Khuubii, numaayaa.n Khusuusiiyat, surKhaab ka par
  • vo chiiz jise dekh kar insaan ha.nsne lage, Khandaa aavar shaiy, ajiib ya anokhii chiiz
  • ( kanaa.en) zard rang
  • (tanzan) kibar-o-naKhvat
  • maGruur, Khudbii.n aadamii

English meaning of shaaKH-e-zaa'faraan

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • twig of saffron, anything that causes laughter, funny or humorous thing, anything strange and rare
  • proud and self-conceited person

शाख़-ए-ज़ा'फ़रान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • केसर की टहनी
  • (संकेतात्मक) विशेष गुण, दिखने वाली विशेषता, सुर्ख़ाब का पँख
  • वह वस्तु जिसे देख कर इंसान हँसने लगे, हँसी आने वाली वस्तु, अजीब या अनोखी वस्तु
  • (संकेतात्मक) केसरिया रंग
  • (व्यंगात्मक) घमंड
  • घमंडी, अपने आप को सब कुछ समझने वाला व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاخِ زَعْفَران)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاخِ زَعْفَران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone