تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاخْسانَہ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاخْسانَہ نِکالْنا کے معانیدیکھیے
شاخْسانَہ نِکالْنا کے اردو معانی
- پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .
- جھگڑا پیدا کرنا ، تکرار کرنا ، فتنہ کھڑا کرنا .
- عجیب و غریب بات پیدا کرنا ، انوکھا کام کر دکھانا ، خوبی ظاہر کرنا .
- نکتہ چینی کرنا ، برائی ظاہر کرنا ، عیب جوئی کرنا .
शाख़साना निकालना के हिंदी अर्थ
- ۱. झगड़ा पैदा करना, तकरार करना, फ़ित्ना खड़ा करना
- ۲. पनझचला्अ लगाना, पख़ लगाना
- ۳. नुक्ता-चीनी करना, बुराई ज़ाहिर करना, ऐब-जोई करना
- अजीब-ओ-ग़रीब बात पैदा करना, अनोखा काम कर दिखाना, ख़ूबी ज़ाहिर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاخْسانَہ نِکالْنا)
شاخْسانَہ نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔