تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شائِگان" کے متعقلہ نتائج

شائِگان

وہ چیز جو بادشاہوں كے لائق ہو ؛ بہت بڑا (خزانہ) ، شاہی خزانہ ، گنجِ شاہگاں.

شائِگانِ جَلی

(قافیہ) ایطائے جَلی ، قافیے میں مختلف حرفِ روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار خوب واضع ہو ، جیسے جانے والا اور رونے والا.

شائِگانِ خَفی

(قافیہ) ایطائے خفی ، قافیے میں مختلف حرف روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار بہت ظاہر نہ ہو بلكہ كثرت استعمال كے سبب سے جزو كلمہ معلوم ہوتا ہو ، جیسے : دانا اور بینا نیز مفرد كو اسمِ فاعل كے ساتھ قافیہ كرنا ، مثلاً معمّا كو بینا كے ساتھ.

گَنْجِ شائِگان

۔ (ف) خسرو پرویز کے خزانہ بار آورد کا نام بھا تھا) مذکر۔ بہت بڑا خزانہ یا عمدہ چیز جو بادشاہوں کے قابل ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شائِگان کے معانیدیکھیے

شائِگان

shaa.igaanशाइगान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: عروض

  • Roman
  • Urdu

شائِگان کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جو بادشاہوں كے لائق ہو ؛ بہت بڑا (خزانہ) ، شاہی خزانہ ، گنجِ شاہگاں.
  • (عروض) ایطاء ، قافیے كا ایک عیب كہ قافیے میں حرف روی مختلف ہو اور اس كے بعد حروف یا حروفِ زائد كی تكرار ہو جیسے . دانا اور بینا یا چاہنا اور مانگنا.
  • وہ كام جو بادشاہ كے حكم سے بغیر اُجرت كریں ، بیگار.

Urdu meaning of shaa.igaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo baadshaaho.n ke laayaq ho ; bahut ba.Daa (Khazaanaa), shaahii Khazaanaa, ganj-e-shaahgaa.n
  • (uruuz) ata-e-, qaafii.e ka ek a.ib ki qaafii.e me.n harf ravii muKhtlif ho aur is ke baad huruuf ya haruuf-e-zaa.id kii takraar ho jaise . daana aur biina ya chaahnaa aur maa.ngnaa
  • vo kaam jo baadashaah ke hukm se bagair ujrat kare.n, begaar

English meaning of shaa.igaan

Adjective

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شائِگان

وہ چیز جو بادشاہوں كے لائق ہو ؛ بہت بڑا (خزانہ) ، شاہی خزانہ ، گنجِ شاہگاں.

شائِگانِ جَلی

(قافیہ) ایطائے جَلی ، قافیے میں مختلف حرفِ روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار خوب واضع ہو ، جیسے جانے والا اور رونے والا.

شائِگانِ خَفی

(قافیہ) ایطائے خفی ، قافیے میں مختلف حرف روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار بہت ظاہر نہ ہو بلكہ كثرت استعمال كے سبب سے جزو كلمہ معلوم ہوتا ہو ، جیسے : دانا اور بینا نیز مفرد كو اسمِ فاعل كے ساتھ قافیہ كرنا ، مثلاً معمّا كو بینا كے ساتھ.

گَنْجِ شائِگان

۔ (ف) خسرو پرویز کے خزانہ بار آورد کا نام بھا تھا) مذکر۔ بہت بڑا خزانہ یا عمدہ چیز جو بادشاہوں کے قابل ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شائِگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شائِگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone