تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شائِگانِ خَفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شائِگانِ خَفی کے معانیدیکھیے
شائِگانِ خَفی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قافیہ) ایطائے خفی ، قافیے میں مختلف حرف روی كے بعد حرفِ زائد كی تكرار بہت ظاہر نہ ہو بلكہ كثرت استعمال كے سبب سے جزو كلمہ معلوم ہوتا ہو ، جیسے : دانا اور بینا نیز مفرد كو اسمِ فاعل كے ساتھ قافیہ كرنا ، مثلاً معمّا كو بینا كے ساتھ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شائِگانِ خَفی)
شائِگانِ خَفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔