تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہ باز" کے متعقلہ نتائج

شاہ باز

سفید اور بڑا باز (شكاری پرندہ)، شاہین، بڑا باز

شاہ بازِ اَجَل

موت کو شاہباز سے استعارہ کرتے ہیں

شاہ بازِ حُسْن

بے حد خوبصورتی

شاہ بازی

شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ باز کے معانیدیکھیے

شاہ باز

shaahbaazशाहबाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

واحد: شَہْباز

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

شاہ باز کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • سفید اور بڑا باز (شكاری پرندہ)، شاہین، بڑا باز

صفت، مذکر

  • الوالعزم، عالی مرتبہ، عالی مقام

Urdu meaning of shaahbaaz

  • Roman
  • Urdu

  • safaid aur ba.Daa baaz (shikaarii parindaa), shaahiin, ba.Daa baaz
  • alvaa laazim, aalii martaba, aalii maqaam

English meaning of shaahbaaz

Noun, Masculine, Singular

  • any of the long-winged predatory birds of genus Falco

Adjective, Masculine

शाहबाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सफ़ैद और बड़ा बाज़ (शिकारी परिंदा), शाहीन, बड़ा बाज़

विशेषण, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاہ باز

سفید اور بڑا باز (شكاری پرندہ)، شاہین، بڑا باز

شاہ بازِ اَجَل

موت کو شاہباز سے استعارہ کرتے ہیں

شاہ بازِ حُسْن

بے حد خوبصورتی

شاہ بازی

شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone