تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہ دَریا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہ دَریا کے معانیدیکھیے
وزن : 22112
موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی
شاہ دَریا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عور) ایک فرضی جن جو سات پریوں كا لاڈلا بھائی اور سكندر شاہ سے چھوٹا مانا گیا ہے.
شعر
بحرؔ کی سن کے عارفانہ غزل
شاہ دریا کو حال آتا ہے
جب زمانے کے ہاتھوں ستائے ہوئے چند سادات ملتان میں بس گئے
مائی دھرتی نے ماتھوں کی تعظیم کی شاہ دریا نے تلووں کو بوسہ دیا
English meaning of shaah-e-dariyaa
Noun, Masculine
- king of river
- an allusion to a Jinn
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہ دَریا)
شاہ دَریا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔