تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُماشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں گُماشْتَہ کے معانیدیکھیے

گُماشْتَہ

gumaashtaगुमाश्ता

اصل: فارسی

وزن : 1212

موضوعات: سوداگری پیشہ

  • Roman
  • Urdu

گُماشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

Urdu meaning of gumaashta

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke sapurd ko.ii kaam kar diyaa gayaa ho, ejainT niiz naayab muKhtaar jo ghuum phir ke kaam kare, jis ke zimme baahar kii aamad-o-rafat vaala kaam ho, kaar parvaaz, kaarinda

English meaning of gumaashta

गुमाश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह मनुष्य जो किसी बड़े व्यापारी या कोठीवाल की ओर से बही आदि लिखने या माल ख़रीदने और बेचने पर नियुक्त हो, तिनिधि, नुमाइंदा, कारकुन, अभिकर्ता, एजेंट

گُماشْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُماشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُماشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone