تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیٔ مَرْگ" کے متعقلہ نتائج

نِدا

آواز، صدا، پکار

نِڈائی

رک : نرائی ، نکائی ، خودرو گھاس یا پودے نکالنا ۔

نِدائی

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس نکالنے کا کام، نلائی، نرائی

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

نِدا پَڑنا

رک : ندا آنا ۔

نِدا دینا

کہنا ، بلند آواز سے کہنا ، پکار کر کہنا ، بلانا ، آواز دینا ۔

نِدا آنا

آواز آنا، بلایا جانا ، آواز سنائی دینا ، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا ، آسمانی آواز کانوں میں آنا ۔

نِدا ہونا

نشر ہونا ، شہرت پانا ، گونجنا (قدیم) ۔

نِدا کَرنا

بلانا ، دعوت دینا نیز اذان دینا ۔

نِدا پِھروانا

جگہ جگہ اعلان کرانا ، منادی کرانا ۔

نِدائے غَیب

غیب کی آواز، آسمانی آواز

نِڈال

رک : نڈھال ۔

نِدانا

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا

نِدان

آخرکار، بعد میں، پیچھے، آخر میں

نِدائے خَفی

مدھم آواز ، پوشیدہ آواز ، دھیمی صدا ۔

نِدائے رَحمَت

رحمت کی آواز ، تسلی و تشفی کے الفاظ ۔

نِدائے اِلٰہی

غیب کی آواز ، آسمانی آواز ۔

نِدائِیَّہ

(قواعد) وہ لفظ جو کسی کو پکارنے کے لئے استعمال ہو، جیسے: اے، او، ارے، (وہ جملہ یا فقرہ)، جس میں کوئی حرف ندا ہو یا جو کسی کو صدا دینے کے لئے استعمال ہو، حالت ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی

نِداگھ

گرمی، حرارت، تپش، گرمی کا موسم، مئی اور جون یا جیٹھ اور اساڑھ کے مہینے

نِڑانا

(زراعت) خودرو گھاس یا پودے نکالنا ، نرائی کرنا ، نکائی کرنا ، نرانا ۔

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَڈی

नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَہ دو

بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

node

گانٹھ

nude

باطِل

نِیُوڈ

عریاں تصویر ۔

نیندی

رک : نیند ۔

nide

قدیم: (/‎nai /nʌɪ) چکور، درّاج، تیتر کی نوع کے پرندوں کا جھنڈ۔.

ناندَہ

رک : ناند

نَڑّا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نَڑڑی

نرخری ، گلے کی نالی ، ٹینٹوا ، نریٹی ۔

عِنادی

دشمنی رکھنے والا ، کینہ ور ، بُغضی ۔

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

نَدامَت‌‌ کَش

ندامت آشنا ، شرمسار ، شرمندہ ، خجل ۔

نَدامَت آشنا

شرمندہ ، خجل ، شرمسار ۔

نَدامَت زَدَہ

ندامت آشنا، پشیمان، جسے ندامت ہو، شرمندہ

نَدامَت آمیز

جس میں شرمندگی شامل ہو ، افسوس ناک ۔

نَدامَت سے گَڑنا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدامَت سے گَڑ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نَدامَت بَھرا

شرمندگی سے پُر ۔

نَدامَت کِھینچنا

رک : ندامت اٹھانا ۔

نَدان

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نِنداسی

۱۔ نیند بھری ، اونگھتی ہوئی ، خواب ناک ، غنودہ (خصوصا ً آنکھیں) ۔

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیٔ مَرْگ کے معانیدیکھیے

شادِیٔ مَرْگ

shaadii-e-margशादी-ए-मर्ग

اصل: فارسی

وزن : 22221

Roman

شادِیٔ مَرْگ کے اردو معانی

صفت

  • فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شعر

Urdu meaning of shaadii-e-marg

Roman

  • phurat-e-Khushii se marjaane vaala, vo shaKhs jo Gair mutvaqqe aur Gairmaamuulii Khushii haasil hone kii vajah se mar jaaye, aasaan maut

English meaning of shaadii-e-marg

Adjective

  • death caused by sudden happy news, death from joy, an easy death

शादी-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो हर्षाधिक्य के कारण मर जाय, आसान मृत्यु, ख़ुशी में मर जाना

شادِیٔ مَرْگ سے متعلق دلچسپ معلومات

شادی مرگ اس لفظ کے دو معنی اور دو تلفظ ہیں (بہت سے لوگوں نے ایک ہی معنی بتائے ہیں)۔ ایک تلفظ تو بے اضافت بروزن مفعولات یا فاعلات ہے، اور دوسرا باضافت بروزن فاعلاتان یا مفتعلان یا مستفعلان یا مفعولن فعل۔ ملاحظہ ہو: سودا : (بروزن فاعلات) چمن میں دہر کے خوش ہو کے جو ہنساووہیں برنگ گل اسے گردوں نے شادی مرگ کیا مومن: (بروزن فاعلات) ایسی ادا سے بوسہ دو لب کا کہ شادی مرگ ہوں جور و ستم کا میری جان لطف و کرم سے کام لو آتش: (بروزن مستفعلان) دم میں شادی مرگ ہوجانا تیرے خط کے جواب میں دیکھا آتش: (بروزن فاعلاتان) شادی مرگ سے پھولا میں سمانے کا نہیں گور کہتے ہیں کسے نام کفن ہے کس کا اب معنی سنئے: (۱)وہ شخص جو فرط مسرت سے مرجائے، فرط مسرت سے مرا ہوا، فرط مسرت سے مرجانے والا۔ اس مفہوم کی رو سے یہ ترکیب فاعلی ہے۔ ان معنی کی اسناد کے لئے سودا اور مومن کے اشعاراوپر ملاحظہ ہوں۔ ایک شعر نسیم دہلوی کا بھی دیکھئے ؎ زخم پڑ کر کھل گئے سینوں پہ اہل بزم کے تھا جو شادی مرگ ہنس ہنس کر مرا ماتم ہوا (۲) وہ موت جو فرط مسرت کے باعث واقع ہو۔ اس مفہوم کے حساب سے یہ ترکیب مفعولی ہے۔ ان معنی کی سند کے لئے اوپر نقل کردہ آتش کا دوسرا شعر دیکھیں۔ یہاں’’شادی مرگ‘‘ کے دو معنی ہیں: (۱) افراط خوشی کے باعث موت، اور (۲) موت کی خوشی۔ مزیدملاحظہ ہو، بہادر شاہ ظفر ؎ ہےیہ کھٹکا دیکھ کر گل کو نہ شادی مرگ ہو جب قفس سے چھوٹ کر گلشن کو بلبل جائے گی اس شعر میں ’’شادی مرگ ہو‘‘ کے دونوں معنی ہیں: (۱)بلبل کو شادی مرگ ہوجائے یعنی وہ فرط خوشی سے مرجائے، ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے اور (۲) بلبل شادی مرگ ہو جائے، یعنی فرط خوشی سے بلبل کو موت آجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے ۔ آتش کے پہلے شعر میں بھی دو معنی ہیں: (۱)انسان ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے یعنی ایسا شخص بن جائے جو فرط خوشی سے مرجاتا ہے، اور(۲) انسان کو ایک دم میں شادی مرگ ہوجائے، یعنی اسے وہ موت آجائے جو افراط خوشی کے باعث آتی ہے۔ یہ خیال رہے کہ اس لفظ کی حد تک تلفظ کی کوئی قید معنی پر نہیں ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہے کہ ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ بے اضافت سے مخصوص ہوں اور ایک معنی ’’شادی مرگ‘‘ باضافت سے۔ یہ بھی خیال رہے کہ فارسی میں ’’شادی مرگ‘‘ کے ایک ہی معنی ہیں: ’’وہ جو فرط مسرت سے مرجائیــ۔‘‘ میر طاہر وحید ؎ مگو از زخم شمشیرت زجاں بے برگ گردیدم مرا تیغت نہ کشت از شوق شاد ی مرگ گردیدم صائب کے حسب ذیل شعر میں ’’شادی مرگ‘‘ کو باضافت بھی پڑھ سکتے ہیں ؎ من کہ از تلخی دشنام شدم شادی مرگ چہ توقع کنم از لعل شکر خائے کسے لیکن بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ’’شادی مرگ‘‘ باضافت، اور اس کے مفعولی معنی دونوں اردو والوں کی ایجاد ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِدا

آواز، صدا، پکار

نِڈائی

رک : نرائی ، نکائی ، خودرو گھاس یا پودے نکالنا ۔

نِدائی

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس نکالنے کا کام، نلائی، نرائی

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

نِدا پَڑنا

رک : ندا آنا ۔

نِدا دینا

کہنا ، بلند آواز سے کہنا ، پکار کر کہنا ، بلانا ، آواز دینا ۔

نِدا آنا

آواز آنا، بلایا جانا ، آواز سنائی دینا ، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا ، آسمانی آواز کانوں میں آنا ۔

نِدا ہونا

نشر ہونا ، شہرت پانا ، گونجنا (قدیم) ۔

نِدا کَرنا

بلانا ، دعوت دینا نیز اذان دینا ۔

نِدا پِھروانا

جگہ جگہ اعلان کرانا ، منادی کرانا ۔

نِدائے غَیب

غیب کی آواز، آسمانی آواز

نِڈال

رک : نڈھال ۔

نِدانا

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا

نِدان

آخرکار، بعد میں، پیچھے، آخر میں

نِدائے خَفی

مدھم آواز ، پوشیدہ آواز ، دھیمی صدا ۔

نِدائے رَحمَت

رحمت کی آواز ، تسلی و تشفی کے الفاظ ۔

نِدائے اِلٰہی

غیب کی آواز ، آسمانی آواز ۔

نِدائِیَّہ

(قواعد) وہ لفظ جو کسی کو پکارنے کے لئے استعمال ہو، جیسے: اے، او، ارے، (وہ جملہ یا فقرہ)، جس میں کوئی حرف ندا ہو یا جو کسی کو صدا دینے کے لئے استعمال ہو، حالت ندا سے منسوب یا متعلق، ندائی

نِداگھ

گرمی، حرارت، تپش، گرمی کا موسم، مئی اور جون یا جیٹھ اور اساڑھ کے مہینے

نِڑانا

(زراعت) خودرو گھاس یا پودے نکالنا ، نرائی کرنا ، نکائی کرنا ، نرانا ۔

نَدو

لوگوں کو مجلس میں جمع کرنے کا عمل ، بلاوا ، دعوت ، مجلس میں جانے کا عمل

نَڈی

नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَہ دو

بہت سے ، متعدد ، اکثر و بیشتر.

نادی

ہندو جوگیوں کی ایک قسم، جو صاحب تقریب کے دروازے پر جا کر سنکھ بجاتے اور نذر وصول کرتے ہیں

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

node

گانٹھ

nude

باطِل

نِیُوڈ

عریاں تصویر ۔

نیندی

رک : نیند ۔

nide

قدیم: (/‎nai /nʌɪ) چکور، درّاج، تیتر کی نوع کے پرندوں کا جھنڈ۔.

ناندَہ

رک : ناند

نَڑّا

گاجر کے اندر کا سخت حصہ

نَڑڑی

نرخری ، گلے کی نالی ، ٹینٹوا ، نریٹی ۔

عِنادی

دشمنی رکھنے والا ، کینہ ور ، بُغضی ۔

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نَدامَت

شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری

نَدامَت شِعار

رک : ندامت آشنا ۔

نَدامَت‌‌ کَش

ندامت آشنا ، شرمسار ، شرمندہ ، خجل ۔

نَدامَت آشنا

شرمندہ ، خجل ، شرمسار ۔

نَدامَت زَدَہ

ندامت آشنا، پشیمان، جسے ندامت ہو، شرمندہ

نَدامَت آمیز

جس میں شرمندگی شامل ہو ، افسوس ناک ۔

نَدامَت سے گَڑنا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدامَت سے گَڑ جانا

بہت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا ۔

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نَدامَت بَھرا

شرمندگی سے پُر ۔

نَدامَت کِھینچنا

رک : ندامت اٹھانا ۔

نَدان

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نِنداسی

۱۔ نیند بھری ، اونگھتی ہوئی ، خواب ناک ، غنودہ (خصوصا ً آنکھیں) ۔

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیٔ مَرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیٔ مَرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone