تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"seared" کے متعقلہ نتائج
seared کے لیے اردو الفاظ
seared کے اردو معانی
اسم
- بَندُوق کا گُھڑ روک
صفت
- خشک
- مرجھایا ہوا
- پژمردہ
فعل
- سکھانا
- خشک کرنا
- پژمردہ کرنا
- داغ دینا
- جلانا
- جھلسانا
- گل دینا
- جھلسنا
- مُرجھانا
- جِلد کو جَلادينا
- داغنا
- جھُلَس دينا
- محرُومُ الحِس کَر دينا
seared के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बनदूओक़ का घुड़ रोक
विशेषण
- ख़ुशक
- मुर्झाया हुआ
- पज़मुर्दा
क्रिया
- सिखाना
- ख़ुशक करना
- पज़मुर्दा करना
- दाग़ देना
- जलाना
- झुलसाना
- गुल देना
- झुलसना
- मुरझाना
- जल्द को जिला देना
- दाग़ना
- झुलस देना
- महरूओमु इला-ए-स कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شارَدا
ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے
ثَرِید
ایک قسم کا کھانا جو شوربے وغیرہ میں روٹی کا مالیدہ بھگو کر تیار کیا جاتا ہے، ایک قسم کا عربی کھانا
سُرُود
(موسیقی) بغیر پردوں کا ستار، مضراب سے بجایا جانے والا باجا، بعض میں سات سے گیارہ تک تین بغلی تار بھی ہوتے ہیں ایک قسم کا باجا، بربط
سَرْد پَڑْنا
بے رونق ہو جانا ، جوش یا سرگرمی عمل باقی نہ رہنا ، جوش و اثر کا کم ہو جانا ، کم وقعت اور بے اثر ہو جانا.
سَرْد و تَر چادَر کا لَف
(طب) مریض کا بُخار اور ہذیان کم کرنے کا ایک علِاج جس میں دو کمبل بچھا دیے جات ہیں اور تکیہ کو ڈھان٘پ دِیا جاتا ہے - ایک چادر کو تر کر ک اُن کے اُوپر بچھا دیا جاتا ہے - مریض کے کپڑے اُتار کر چادر پر چت لِٹا دیا جاتا ہے - اس کو چادر اور کمبلوں میں مضبوطی سے لپیٹ دیا جاتا ہے . منْھ کُھلا رکھا جاتا ہے تھوڑی دیر سرد محسوس ہو کر مریض کو ایک خوشگوار گرمی محسوس ہونے لگتی ہے جس کے بعد افراط سے پسینہ آتا ہے اس سے تپش ، ہذیان اور چڑچڑاین کم ہو جاتا ہے.
سَرْد پا شویَہ
ٹھنڈے پانی سے پیروں کو دھونا، ٹھنڈا پانی کسی برتن میں ڈال کر اس میں پاؤں ڈبو کر بیٹھنا
سَرْد کُن لَچَھا
(برقیات) ایرکنڈیشنر میں لگا ہوا ایک لچّھا جو اپنی ٹھنڈک ریفریجریٹر مشین سے حاصل کرت اہے اور اسے کمرے کی ہوا کو پہن٘چاتا ہے اس سے موسمِ گرما میں کام لِیا جاتا ہے - جب کمرے کی ہوا کے تمپریچر کو نِیچا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ، کمپریسر.
سُرُود بَہ مَسْتان یاد دَہانِیدَن
کسے کے سامنے دانستہ یا نادانستہ ایسی چیز کا ذِکر کرنا جو کبھی اس کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہو اور جسے سُن کر وہ بے چین ہو جائے.
سَرْد خُون حَیوانات
(حیوانیات) سرد خون والے، مچھلی اور رینگنے والے کیڑے جن کے جسم کی حرارت ارد گِرد کے حالات کے لحاظ سے گھٹتی بڑھتی رہتی ہے، مثلاً جب یہ پانی میں رہتے ہیں تو ان کے جسم کی حرارت پانی کی حرارت کے مطابق ہوتی ہے ارو جب یہ زمین پر آتے ہیں تو حرارت زمین کی مانند ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (seared)
seared
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔