تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَواری" کے متعقلہ نتائج

یان

کسی قسم کی گاڑی، پالکی، پنیں، جہاز وغیرہ

یانِع

वह फल अथवा मेवा जो पक गया हो और खाने के योग्य हो।

یانی

نادان ، کم سن ، بھولی بھالی ، بچی ۔

یانا

ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز

یانَہ

ओर, तरफ़, दिशा, जानिव ।

یانِعی

(لفظاً) پختہ ہونا (عموماً پھل کا) (کنایتہ) پختگی ۔

یانا رہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا

یانا جاتا رَہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا ، بچہ ہونا ؛ جوان رہنا

یانْگ

(لفظاً) ہاں (چینی فلسفہ) کائنات کی دو قوتوں میں سے ایک جو مثبت خیال کی جاتی ہے (ین (رک) کا نقیض)

یانْچ

یہیں، یہاں ہی

یانْتَک

یاں تک ، یہاں تک ، اس قدر ۔

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

یا نَبیؐ

اے نبیؐ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے

یا نَصِیب

یا قسمت ؛ بدقسمتی یا حسرت و افسوس کے موقعے پر کہتے ہیں

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔

یَعْنی

امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

یَعْنِی چہ

کیا معنی، اس کا مطلب ہے کیا مراد ہے کیوں، کس وجہ سے کس لئے؟

یِہ نَہ وہ

کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.

یہ نہ ہوگا

کسی طرح ممکن نہیں ، ایسا نہیں ہوسکتا.

یہ نَوبَت پَہُنچی

یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے

یِہ نَوبَت ہُوئی

یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے

یہ نتیجہ ملا

۔(کنایۃ) بدلے نیکی کے بدی ملی۔؎

یِہ نَتِیجَہ نِکْلا

نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَواری کے معانیدیکھیے

سَواری

savaariiसवारी

اصل: فارسی

وزن : 122

Roman

سَواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).
  • (مجازاً) آمد ، تشریف آوری .
  • حضرت امیر خسرو کی ایجاد کردہ ڈھولک اور طبلے کی ایک تال ، اس تال میں چار ضرب کے بعد وقفہ برابر ہے .
  • سوار ، راکب.
  • سوار ہونا ، کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر چڑھ کر یا بیٹھ کر سفر کرنے کا فن ، سواری کرنے کا ہنر .
  • سواری کا جانور یا چیز مثلاً گاڑی وغیرہ جس پر سوار ہوا جائے ، مرکب .
  • وہ سواری جسکے جلو میں بہت لوگ ہوں ؛ جلوس .
  • کُشتی کا ایک دان٘و ؛ حریف کی پیٹھ پر سوار ہونا .
  • ہمرکابی ، ہمراہی ، جُلو میں ہونا .
  • . پردہ نشین عورت بمعنی بیگم ، بیوی (اُردو میں بصورتِ جمع مُستعمل ، سواریاں) جیسے ”سید صاحب تو تشریف لے آئے لیکن ابھی تک اُن کے گھر کی سواریاں نہیں آئیں گھر میں اِنتظار ہو رہا ہے“

شعر

Urdu meaning of savaarii

Roman

  • (ehatraaman) kisii kii zaat muraad lii jaatii hai (kii ke saath)
  • (majaazan) aamad, tashriif aavrii
  • hazrat amiir Khusro kii i.ijaad karda Dholak aur table kii ek taal, is taal me.n chaar zarab ke baad vaqfaa baraabar hai
  • savaar, raakib
  • savaar honaa, kisii jaanvar ya gaa.Dii vaGaira par cha.Dh kar ya baiTh kar safar karne ka fan, savaarii karne ka hunar
  • savaarii ka jaanvar ya chiiz masalan gaa.Dii vaGaira jis par savaar hu.a jaaye, murkkab
  • vo savaarii jiske jilau me.n bahut log huu.n ; jaluus
  • kshati ka ek daanv ; hariif kii piiTh par savaar honaa
  • hamarkaabii, hamraahii, julo me.n honaa
  • . parda nashiin aurat bamaanii begam, biivii (urduu me.n basuurat-e-jamaa mustaamal, savaariyaan) jaise sayyad saahib to tashriif le aa.e lekin abhii tak un ke ghar kii svaariyaa.n nahii.n aa.e.n ghar me.n intzaar ho hai

English meaning of savaarii

Noun, Feminine

सवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = सवारी
  • सवार होने की अवस्था, भाव या क्रिया
  • कोई ऐसा साधन जिस पर सवार होकर लोग एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाते हों। यान। जैसे-गाड़ी, घोड़ा, नाव, मोटर, रेल, हवाई जहाज आदि।
  • ऐसा साधन जिसपर लोग सवार होते हैं, जैसे- गाड़ी, घोड़ा, मोटर आदि
  • यात्रा का वाहन, यात्री, किसी बुरी आत्मा या जिन्न का सवार होना
  • गाड़ी आदि पर सवार होने वाला व्यक्ति
  • सवार होने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • देवमूर्तियों की झाँकियों के लिए निकाला गया जुलूस।

سَواری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یان

کسی قسم کی گاڑی، پالکی، پنیں، جہاز وغیرہ

یانِع

वह फल अथवा मेवा जो पक गया हो और खाने के योग्य हो।

یانی

نادان ، کم سن ، بھولی بھالی ، بچی ۔

یانا

ایانا، بھولا، نا واقف، نادان، بچہ، صحیر سن، کم سن، خرد سال، نوعمر، نو خیز

یانَہ

ओर, तरफ़, दिशा, जानिव ।

یانِعی

(لفظاً) پختہ ہونا (عموماً پھل کا) (کنایتہ) پختگی ۔

یانا رہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا

یانا جاتا رَہنا

بچوں کی طرح نادان رہنا ، بچہ ہونا ؛ جوان رہنا

یانْگ

(لفظاً) ہاں (چینی فلسفہ) کائنات کی دو قوتوں میں سے ایک جو مثبت خیال کی جاتی ہے (ین (رک) کا نقیض)

یانْچ

یہیں، یہاں ہی

یانْتَک

یاں تک ، یہاں تک ، اس قدر ۔

یا نَبی سَلامٌ عَلَیکَ

اے نبی ﷺ آپ پر سلام ہو (برصغیر پاک و ہند میں عموماً محافل میلاد یا مذہبی مجالس کے اختتام پر رسول اکرم ﷺ پربھیجا جانے والا سلام نیز روضہء رسول پر زائرین کی جانب سے پیش کیا جانے والا ہدیہء سلام) ۔

یا نَبیؐ

اے نبیؐ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے

یا نَصِیب

یا قسمت ؛ بدقسمتی یا حسرت و افسوس کے موقعے پر کہتے ہیں

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔

یَعْنی

امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)

یِہ نَہیں

اس طرح نہیں ، ایسا نہیں ، یوں نہیں کہ.

یَعْنِی چہ

کیا معنی، اس کا مطلب ہے کیا مراد ہے کیوں، کس وجہ سے کس لئے؟

یِہ نَہ وہ

کوئی بھی نہیں ، ایک بھی نہیں مل سکتا ، اِدھر نہ اُدھر، دونوں نہیں ، دونوں میں سے کوئی بھی نہیں.

یہ نہ ہوگا

کسی طرح ممکن نہیں ، ایسا نہیں ہوسکتا.

یہ نَوبَت پَہُنچی

یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے

یِہ نَوبَت ہُوئی

یہ حالت ہوگئی، یہ عالم ہوگیا، اب ہم کو اتنا حقیر سمجھ لیا گیا ہے

یہ نتیجہ ملا

۔(کنایۃ) بدلے نیکی کے بدی ملی۔؎

یِہ نَتِیجَہ نِکْلا

نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.

یہ نَوکَری ہے خالَہ جی کا گَھر نَہیں

نوکری میں وقت کی پابندی اور حاضری ضروری ہے (ضابطے کی پابندی نہ کرنے پر کہتے ہیں) ، یہ نہیں کہ جب مرضی ہوئی چلے گئے ، گویا کہ بے تکلفی کا ملنا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone