تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوت چُون کی بھی بُری" کے متعقلہ نتائج

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سانپ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوت چُون کی بھی بُری کے معانیدیکھیے

سَوت چُون کی بھی بُری

saut chuun kii bhii buriiसौत चून की भी बुरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَوت چُون کی بھی بُری کے اردو معانی

  • سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

Urdu meaning of saut chuun kii bhii burii

  • Roman
  • Urdu

  • sokan kitnii hii haqiir aur kamzor kyo.n na ho bardaasht nahii.n kii ja saktii ya ye ki kabhii na kabhii nuqsaan pahunchaa hii detii hai, (gaahe hariif ke li.e isii mafhuum me.n mustaamal)

सौत चून की भी बुरी के हिंदी अर्थ

  • सोकन कितनी ही हक़ीर और कमज़ोर क्यों ना हो बर्दाश्त नहीं की जा सकती या ये कि कभी ना कभी नुक़्सान पहुंचा ही देती है, (गाहे हरीफ़ के लिए इसी मफ़हूम में मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

سیج کی مَکّھی بھی بُری

خلوت کے وقت کسی کی مداخلت بُری معلوم ہوتی ہے

سَوکَن تو چوُنی کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

سانپ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوت چُون کی بھی بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوت چُون کی بھی بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone