تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُون کی سَوت بُری" کے متعقلہ نتائج

چُون کی سَوت بُری

(عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

سَوت چُون کی بھی بُری

سوکن کِتنی ہی حقیر اور کمزور کیوں نہ ہو برداشت نہیں کی جاسکتی یا یہ کہ کبھی نہ کبھی نقصان پہن٘چا ہی دیتی ہے ، (گاہے حریف کے لیے اسی مفہوم میں مُستعمل).

چُون کی سَوت بُری اَور ساجھے کا کام

سوکن اور ساجھے کا کام دونوں فساد کی جڑ ہوتے ہیں.

سَوکَن تو چُون کی بھی بُری

سوت چاہے کیسی ہی ناچیر اور کمتر ہو ، بہرحال گوارا نہیں ، نہ جانے کس وقت نقصان پہن٘چا دے ، حریف بہرصورت حریف ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُون کی سَوت بُری کے معانیدیکھیے

چُون کی سَوت بُری

chuun kii saut buriiचून की सौत बुरी

ضرب المثل

چُون کی سَوت بُری کے اردو معانی

  • (عور) عورتیں سوت کی برائی میں کہتی ہیں، سوکن برائی کی جڑ ہے.

चून की सौत बुरी के हिंदी अर्थ

  • (अविर) औरतें स्वत की बुराई में कहती हैं, सोकन बुराई की जड़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُون کی سَوت بُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُون کی سَوت بُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words