تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی" کے متعقلہ نتائج

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

سَو بید، نَہ ایک لَوید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

سَو بید، نَہ ایک مُرید

ہزار نصیحتیں ایک طرف اور ڈن٘ڈا ایک طرف.

سَو گَنّے نَہ ایک پَونڈا

ایک اچھّی چیز سو معمولی چیزوں سے بہتر ہے .

ناپے سَو گَز پھاڑے نَہ ایک گَز

اس شخص کی مذمت میں مستعمل ہے جو دریا دلی کا صرف مظاہرہ کرتا ہے دیتا دلاتا کچھ نہیں یعنی بہت کنجوس ہے ، زبانی جمع خرچ بہت ہے ہاتھ سے کچھ نہیں دیتا

سَو گُنْڈا نَہ ایک مُچھ مُنْڈا

ایک مچھ منڈا سو گُنڈوں کے برابر ہوتا ہے .

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

دَسْتَرخوان بِچھانے میں سَو عَیب نَہ بِچھانے میں ایک عَیب

طعنہ زنوں کے کھلانے سے نہ کھلا نا بہتر ہے ؛اگر لوگوں کو کھانا کھلایا جائے تو سینکڑوں نقص نکالتے ہیں اگر نہ کھلایا جائے تو ایک ہی نقس ہے ، نہ کھلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی کے معانیدیکھیے

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

sau dhotii , na ek gotiiसौ धोती , न एक गोती

ضرب المثل

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی کے اردو معانی

  • ایک قرابتی رشتہ دار بہت سے غیروں سے بہتر ہوتا ہے.

सौ धोती , न एक गोती के हिंदी अर्थ

  • एक क़िराबती रिश्तेदार बहुत से ग़ैरों से बेहतर होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو دھوتی ، نَہ ایک گوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words