تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satori" کے متعقلہ نتائج
satori کے لیے اردو الفاظ
satori کے اردو معانی
اسم
- بدھ مت: اچانک اکتشاف، القا، وہبی بصیرت، پربودھ [جاپانی].
satori के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बुध मत: अचानक इकतिशाफ़, अलक़ा, वहबी बसीरत, प्रबोध [जापानी]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِٹورا
روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .
سُتْرَہ
کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ
سُوتاری
موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .
stria
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (satori)
satori
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔