تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stere" کے متعقلہ نتائج

stere

ایک مکعب میٹر کے برابر حجم کی اکائی ۔.

stare

گُھْورنا

stereo

(الف) صوتی ریکارڈ نواز ، ٹیپ ریکارڈر وغیرہ (ب) چند جہاتی صدا بندی۔.

stereotyped

سیسے کے حروف کی ڈھلی ہوئی تختی اور اس کے چھاپنے کا فن

stereopsis

سہ ابعادی منظر، دونوں آنکھوں کی بینائی سے مل کر بننے والے ٹھوس منظر کا احساس ، مجسّم بینی ۔.

stereobate

تعمیرات: عمارت کی ٹھوس بنیاد یا کرسی کی چنائی ۔.

stereoscope

مجسّم نماجو ایک منظر کوکئی زاویوں سے دکھا کر سہ ابعادی منظر پیش کرتا ہے ۔.

stereotaxis

حیاتیات و طب: عمل جراحی جس میں دماغ کے اندرامتحانی سلائیاں وغیرہ پوری احتیاط کے ساتھ داخل کرنی ہوں؛ صلدی ترتیب ۔.

stereopticon

ایک عکس انداز جو دو زاویوں سے آنے والے منظر کو ملا کر سہ ابعادی منظر دکھاتا ہے ، مثنٰی عکس انداز۔.

stereography

ٹھوس اجسام کی مستوی یا سپا ٹ سطح پر سہ ابعادی صورت گری یا تسطیحی مجسّم نگاری ۔.

stereophonic

صوتی تجسیم (صوت نگاری کی وہ صورت کہ آواز کئی مآخذ سے آتی ہوئی سنائی دے) سے متعلق ۔.

stereoisomer

کیمیا: کوئی دو یا زیادہ ہم ترکیب مرکبات جو ایٹموں کی صرف مکانی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوں؛ تجسیمی ہم ترکیب۔.

stereospecific

کیمیا: کسی مادّے کے ہم ترکیب سے متعلق ۔.

stereochemistry

تجسیمی کیمیا ، کیمیائی تسطیح، علم کیمیا کی وہ شاخ جو سالموں میں ایٹموں کی سہ ابعادی ترتیب سے تعلق رکھتی ہے ۔.

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

stereotype

(الف) جانی بوجھی گھسی پٹی ، پیش پا افتادہ ، بے مزہ شے یا بندھے ٹکے روایتی انداز کا ٹھس آدمی (ب) اس طرح کا انداز یا رو یّہ ۔.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

stereometry

مجسّم پیمائی ۔.

satire

طَنْز

store

ذَخِیْرَہ

suture

جوڑ

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سَتْرُو

دشمن، عدو

ساتْری

ساعت، پہر

سُتْری

رک : سُتلی جو زیادہ عام ہے.

سِتْری

عرق ، پسینہ

سُوتاری

موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سُتاری

۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.

شاطِری

چالاکی، چالبازی، بدمعاشی، مکاری، عیاری

شَتْرُ

دشمن، مخالف.

شَتْرُو

دو حریفوں میں سے ہر ایک جن میں ایک دوسرے کے تئیں غصہ اور نیک خواہشات نہ ہوں، دشمن، مخالف

اِسْٹُوڈْیو

فوٹوگرافی ، فلم سازی یا لا سلکی اسٹیشن میں فنکاروں کا پیغام رسانی کا کمرہ (جہاں روشنی اور ہوا کا حسب ضرورت گزر ہو).

شُتُری

نقارہ، جو اونٹ پر رکھا جاتا ہے

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

stria

تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.

satori

بدھ مت: اچانک اکتشاف، القا، وہبی بصیرت، پربودھ [جاپانی].

سُتْرَہ

کم سے کم ایک انگل موٹی اور ایک گز یا اس سے کچھ زائد لمبی لکڑی جو نمازی کھلی جگہ پر نماز پڑھتے وقت اپنے سامنے نصب کرلیتا ہے، آڑ، پردہ، اوٹ

studio

کسی مصور ، فوٹو گرافر وغیرہ کی کارگاہ۔.

اِسٹور

رک : اِسٹور .

stadia

پیدل دوڑ کا میدان

شَتْرَہ

(طب) آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں ایک یا دونوں پلکیں سکڑ جاتی ہیں اور بخوبی مل نہیں سکتیں

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

شُتُرَئی

شُتر جیسا رن٘گ، بادامی.

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

سَعْتَری

سِتائِیدَہ

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

shoe-tree

جوتے کا فرما جسے جوتے میں پھنسا دیتے ہیں تاکہ اس کی شکل صحیح رہے ۔.

سانتْرا

دبکے ہوئے تار کا بغیر لچّھا کِیا ہوا ڈھیر.

steerage-way

جہاز کو پتوار کے ذریعے حرکت دینے کے لیے درکار جگہ، گنجائش۔.

steradian

ٹھوس زاویے کی بین الاقوامی اکائی؛ اس زاویے کے برابر جو کُرے کے مرکز اور نصف قطر کے مربع کے برابر سطح سے مل کر بنتا ہے (مخفف : sr) ۔.

sterilize

جراثیم سے پاک کرنا ۔.

stirred

چہل پہل

starred

تارا

steric hindrance

کسی کیمیائی عمل میں ایٹموں کے ردّ عمل سے رکاوٹ ۔.

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

sterile

بَنْجَر

stere کے لیے اردو الفاظ

stere

stere کے اردو معانی

اسم

  • ایک مکعب میٹر کے برابر حجم کی اکائی ۔.

stere के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मकाब मीटर के बराबर हुजम की इकाई ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stere)

نام

ای-میل

تبصرہ

stere

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone