تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stria" کے متعقلہ نتائج
stria کے لیے اردو الفاظ
stria کے اردو معانی
اسم
- تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
- تعمیرات: ستون کی چپّیوں (ابھرواں دھاریوں) کے درمیان کی نا لی یا پخ۔.
stria के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तशरीह उल-आज़ा , हैव इनयात , नबातीयात-ओ-अर्ज़ियात: (अलिफ़) किसी सतह पर कोई धारी या पट्टी (ब) हल्का सा उभार, मेंढ़ या नाली।
- तामीरात: सतून की चुप्पियों (उभरवां धारियों) के दरमयान की ना ली या पख़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stria
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: (الف) کسی سطح پر کوئی دھاری یا پٹی (ب) ہلکا سا ابھار، مینڈھ یا نالی۔.
striated muscle
تشریح الاعضا: انقباضی (سکڑنے والے) ریشوں والا عضلہ ( پٹھا) جس کے ریشے خوردبین سے دھاریوں کی شکل میں ، ہڈیوں کے ساتھ جڑے ہو ئے نظر آتے ہیں؛ یہ عضلہ با لقصد ہلا یا جلاُ یا جا سکتا ہے۔.
striate
تشریح الاعضا ، حیوانیات ، نباتیات و ارضیات: دھاری دار؛ نا لیوں یا ابھرواں رگوں، مینڈھوں وغیرہ سے پٹا ہوا۔.
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
stradivarius
وائلن یا کوئی اور تاروں کا ساز،اٹلی کے شہر Cremona کے رہنے والے Antonio Stradivari ( م ۱۷۳۷) کا بنایا ہوا ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (stria)
stria
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔