تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sat" کے متعقلہ نتائج

سَتِیں

سے

sat

کا ماضی و ماضیہ۔.

ستا

سوت

سَٹا

جٹا ، بال جِن کو اِکٹھا کرکے ماتھے کی طرف لپیٹ لیں ، مینڈھی ؛ شیر کی ایال ؛ سور کے بال ؛ کلغی .

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سٹے

tradings, speculations

سات

عدد کی مقررہ قِیمت، مُطابق یا مساوی

ساٹ

رک : ساتھ.

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساتھ

ساتھ ساتھ ، ایک دوسرے کے ہمراہ ، سب مل کر .

سَعَت

فراخی، گنجائش، وسعت

سَتَاں

لینے والا، قبضے میں لینے والا، جیسے کشور ستان، رشوت ستان

ساعات

ساعتیں، گھڑیاں

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سَٹائی

( دباغت ) چمڑے یعنی کھال پر مسالا چپکانا یا رگڑنا .

سَطِیح

بیماری کے باعث سُستی سے اٹھنے والا ۔

سَٹاؤ

چسپیدگی ، پیوستگی .

سَتاؤ

ستانے کا عمل ، ستایا جانا ، اذیت رسانی.

satay

ملائشیا اور انڈونیشیا کی ایک غذا، سیخ کے تکے جو ساس سے تیار کردہ مسالے کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں۔.

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

سَٹْنا

سازش کرنا .

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَٹِیا

ایک قسم کی چاندی کی قلم جس سے عورتیں اپنے مانگ میں سندور بھرتی ہیں

سَت بھاؤ

ٹھیک برتاؤ ؛ صحیح روش ، صحیح طریقہ

سَت گَزا

سات گز طویل ، سات گز کا ؛ (مجازاً) طویل آدمی

سَت لَڑا

سات لڑیوں والا رسّا

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

سَت نام

ہندو: خداوند تعالیٰ

sit

پاڑْنا

سَٹ سَٹ

تیزی سے ، جلدی جلدی .

سَت سَت

سچ سچ ہے، حق حق ہے

سَت گَھڑا

رک : ست گھرا معنی نمبر ۲

سَت بادی

سچائی یا صداقت کو مذہب یا اصول کے طور پر ماننے والا سچا آدمی ، صادق القول

سِت

سفید، سفید رن٘گ، سیارہ زہرہ، جو محبت کی دیوی کہلاتا ہے، روشن چان٘د رات کا نصف اوّل تیر، چاندنی، صندل، کھان٘ڈ، کچنار کا درخت

سَت نَجَا

سات قسم کا ملا ہو غلّہ، سات قسم کا بھنا ہو اناج

سَت نَلا

(عو) (کنایۃً) گندا ، غلیظ

سَت نَجی

مِلا جُلا، مخلوط

سَت پِتا

سچّا باپ ، کنایہ ہے جناب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف

ست رنگی

جس میں سات رن٘گ پائے جاتے ہوں؛ (مجازاً) جس میں بہت سے رن٘گ پائے جاتے ہوں

سَت وَنْتا

ست والا ، صادق ، سّچا ، راست گو ، بھلا مانس ، شائستہ ، نیک ، مہذب ، نیک چلن

سَت کونا

heptagonal, seven-cornered

سَت پُوتا

سات بچّوں کا باپ

سَت پُتی

سات بیٹوں کی مان ، کثیرالاولاد عورت

سَت مارْگ

صراطِ مستقیم، سیدھا سچّا راستہ

سَت بِیجْڑا

ست میلا ، ملا جُلا : گڈمڈ دوغلا ، نیز وہ پکوان جس میں مختلف ترکاریاں پڑی ہوں ، دوانی ہن٘ڈیا ، سات اناج

سَت بِیجْڑی

وہ زبان جو دوسری زبانوں کے الفاظ سے مخلوط ہو : ملی جُلی

سَت سِیتا

پارسا، صاحبِ عصمت

صِیت

चर्चा, ज़िक्र, ख्याति, शोहरत ।

سِیت

پسینہ جو گرمی کے موسم میں اِنسان کی پتھیلی اور کفِ پا سے نِکلتا ہے ، نمی ، رطوبت .

شَت

سو، صد، سیکڑا

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

سَتَو

چیز

سَت پُوتی

سات بیٹوں کی ماں، بہت سی آل اولاد والی

سَت کَھنا

سات منزلہ ، ہفت منزل

sat کے لیے اردو الفاظ

sat

sæt

sat کے اردو معانی

  • کا ماضی و ماضیہ۔.

sat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • का माज़ी-ओ-माज़िया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sat)

نام

ای-میل

تبصرہ

sat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone