تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْوِ خِراماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْوِ خِراماں کے معانیدیکھیے
سَرْوِ خِراماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. چلتا پھرتا سرو ؛ استعارۃً) قامتِ محبوب ، خوش قامت معشوق.
- ۲. (تصّوف) نورِ محمدی ہے جس نے باغِ عالم کی سیر اپنے مشاہدۂ قدِ بالا کے لیے اِختیار فرمائی.
شعر
طوق پھینکیں گے گلے میں مثل قمری سیکڑوں
نازکی رفتار و سرو خراماں چھوڑ دے
مبارک تجھ کو اے سرو خراماں
جوانی دھوپ جیسے دوپہر کی
لالہ و گل تھے بہت عام چمن میں لیکن
ڈھونڈتے تھے جسے وہ سرو خراماں نہ ملا
English meaning of sarv-e-KHiraamaa.n
Noun, Masculine
- a walking cypress tree means height of beloved
सर्व-ए-ख़िरामाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चलता फिरता सर्व, चलने-फिरने वाला सर्व अर्थात अच्छे क़द वाला मा'शूक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْوِ خِراماں)
سَرْوِ خِراماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔