تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرادْھ" کے متعقلہ نتائج

سَرادْھ

ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرادْھ کے معانیدیکھیے

سَرادْھ

saraadhसराध

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سَرادْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی ایک رسم، جب ان میں سے کسی کا ماں باپ مر جاتا ہے تو وہ ہر مہینے میں اُن کے نام پرایک پنڈ دان کرتا ہے، یعنی چاول گھی، شہد، دودھ اور اِسی قسم کی چیزوں کا ایک لَڈُّو بنا کر اپنے آگے رکھتا ہے اور منتر کے زور سے اپنے مرے ہوئے بڑوں کو بُلا کر ان سے اس نزر کے قبول کرنے کی درخواست کرتا ہے، پھر برہمنوں کو بھوجن کراتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saraadh

Noun, Masculine

  • the ritual of offering food, etc, to the spirits of dead relatives

सराध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = श्राद्ध
  • वह कार्य जो श्रद्धापूर्वक किया जाय, श्रद्धा से किया जाने वाला काम
  • वह कृत्य जो शास्त्र के विधान के अनुसार पितरों के उद्देश्य से किया जाता है, जैसे पितरों के उद्देश्य से तर्पण और पिंडदान करना तथा ब्राह्मणों को भोजन कराना
  • आश्विन कृष्ण पक्ष जिसमें पितरों के उद्देश्य से विशेष रूप से पिंडदान किया और ब्राह्मणभोजन कराया जाता है, पितृ-पक्ष
  • विश्वास

سَرادْھ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرادْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرادْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone